پروفیسر شفقت رضوی کا یوم وفات

آج معروف نقاد، محقق اور افسانہ نگار پروفیسر شفقت رضوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 مارچ 1927ء – وفات: 27 دسمبر 2009ء) —— پروفیسر شفقت رضوی پاکستان سے تعلق رکھنے و الے نامور محقق، نقاد،افسانہ نگار اور اردو کے پروفیسر تھے۔ وہ مولاناحسرت موہانی پر تحقیقی کام کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔ —— […]

فرید جاوید کا یومِ وفات

آج خوش بیان شاعر فرید جاوید کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 8 اپریل، 1927ء – وفات: 27 دسمبر، 1977ء) —— 27 دسمبر 1977ء کو اردو کے ایک خوش بیان شاعر فرید جاوید نے کراچی میں وفات پائی۔ فرید جاوید 8 اپریل 1927ء کو سہارن پور میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ پاکستان […]

عبد الغفور احمد کا یوم وفات

آج پروفیسر عبد الغفور احمد کا یوم وفات ہے (پیدائش: 26 جون 1927ء-وفات:26 دسمبر 2012ء) —— سیاست میں شرافت کی علامت شہر قائد کی ایک روشن پہچان —— پروفیسر عبد الغفور احمد ممتاز دانشور، سیاست دان اور نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان تھے۔ 26 جون 1927ء کو بریلی یوپی انڈیا میں پیدا ہوئے۔ 1948ء میں لکھنؤ […]

قیصر بارہوی کا یوم وفات

آج معروف مرثیہ نگار قیصر بارہوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 16 جنوری 1928ء- وفات: 26 دسمبر 1996ء) —— نام سید قیصر عباس زیدی المعروف قیصر بارہوی 16 جنوری 1928 کو بارہہ کی ایک بستی کیتھوڑا میں پیدا ہوئے۔ والد سید وزارت حسین زیدی کے زیرِ تربیت ابتدائی تعلیم پائی۔ گیارہ برس کی عمر میں […]

خلعتِ خاک پہ ٹانکا نہ ستارہ کوئی

میں فقط مَیں ہی رہا ، رُوپ نہ دھارا کوئی میں محبت کے سوا تیر نہ مارا کوئی پھر بھی دنیا ہو کہ دل ، جنگ نہ ہارا کوئی توبہ ، یکسانیتِ عشق کا عالم، توبہ جان کو آنے لگا ہے جان سے پیارا کوئی عشق والو! نہ مجھے کارِ جہاں سے روکو میں اِسی […]

بیجنگ میں

دلوں میں ہیں نہاں کیا کیا فسانے ، کون جانے کنوؤں کی تہہ میں ہیں کتنے خزانے ، کون جانے نئی بستی کے شرق و غرب تو سب جانتے ہیں نئے لوگوں کو جو دُکھ ہیں پرانے ، کون جانے تُو چھان آئی ہے ساری کائناتی وُسعتوں کو تمنا! تیرے آئندہ ٹھکانے کون جانے کہیں […]

پروین شاکر کا یوم وفات

آج رومان کی شاعرہ پروین شاکر کا یوم وفات ہے۔ —— (پیدائش: 24 نومبر 1952ء – وفات: 26 دسمبر 1994ء) —— پروین شاکر کو اردو کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہو پاتی ہے۔ —— رومان کی […]

دل جیسی کوئی صورت دِلّی میں نظر آئی

آنکھوں کے دریچوں سے دھڑکن میں اُتر آئی دل جیسی کوئی صورت دِلّی میں نظر آئی پہلے تو اُداسی سے دھندلائی رہیں آنکھیں پھر آئے نظر غالب اور شام نکھر آئی رات آئی تو کوچوں میں تھیں میر کی آوازیں پھر آنکھ کہاں جھپکی ، پھر نیند کدھر آئی اُس شہر میں یوں کھویا ، […]

شمس الرحمٰن فاروقی کا یومِ وفات

آج معروف محقق اور نقاد شمس الرحمٰن فاروقی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش 30 ستمبر 1935 – وفات 25 دسمبر 2020) —— شمس الرحمٰن فاروقی سات بھائیوں میں سب سے بڑے اور تیرہ بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھے۔ پڑھنے لکھنے سے دلچسپی ورثے میں ملی تھی۔ دادا حکیم مولوی محمد اصغر فاروقی […]