اے ختمِ رُسل اے شاہِ زمن اے پاک نبی رحمت والے

تُو جانِ سخن موضوعِ سخن اے پاک نبی رحمت والے اے عقدہ کشائے کون و مکاں ترے وصف نہیں محتاجِ بیاں عاجز ہے زباں قاصر ہے دہن اے پاک نبی رحمت والے اے بدر و حنین کے راہ نما اے فاتحِ خیبر کے مولا ترا ایک اشارہ کُفر شکن اے پاک نبی رحمت والے تری […]

ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق

منظر شاعر کتابیں پھیلائے کچھ لکھنے میں مصروف ہے. بیوی مشین پر کپڑوں کی سلائی کر رہی ہے بیوی : اجی سنتے ہو، کل بڑی آپا نے افطاری پر بلایا ہے. عید سر پر ہے بچوں کو عیدی تو دینا پڑے گی شاعر: الٰہی خیر دم لیا تھا نہ قیامت نے ہنوز پھر ترا وقتِ […]

آں جملہ رسل ہادی برحق کہ گذشتد

برفضل تو ات ختم رسل وادہ گواہی در خلق و در خلو توئی نیر اعظم لاتدرک او صافک لم ندر کماہی یا احسن یا اجمل یا اکمل اکرم واللہ باخلا قک فی المایباہی ز آقا پریدی و زا فلاک گذشتی درجا تک فی السدرة غیر المنتاہی بل کیست حقیقت کہ عروج توز سدرہ والذکر لفی […]

آنکھوں میں نور دل میں بصیرت ہے آپ سے

میں خود تو کچھ نہیں مری قیمت ہے آپ سے ہے آپ ہی کے دم سے ایمان کی زمیں اور دین کی یہ چھت بھی سلامت آپ سے ہے آپ کا کرم یہ مری خواہش نمو گو خاک ہوں مگر مجھے نسبت ہے آپ سے یہ آپ ہی کا فیض دلوں کا گداز ہے ان […]

میرے دل میں ہے یاد محمد میرے ہونٹوں پہ ذکر مدینہ

تاجدار حرم کے کرم سے آ گیا زندگی کا قرینہ ان کی چشم کرم کی عطا ہے میرے سینے میں ان کی ضیاء ہے یاد سلطان طیبہ کے صدقے میرا سینہ ہے مثل نگینہ میں غلام غلامان احمد میں سگ آستان محمد قابل فخر ہے موت میری قابل رشک ہے میرا جینا مجھ کو طوفان […]

کیا شان شہنشاہ کونین نے پائی ہے

ختم آپ کی ہستی پر ہر ایک بڑائی ہے ہر ایک فضیلت کے ہیں مظہر کامل وہ کیا ذات شہ والا خالق نے بنائی ہے کون ان کے برابر ہو کون ان کے مماثل ہو ایسی تو کوئی ہستی آئے گی نہ آئی ہے جنت کا تصور اب کیا آئے مرے دل میں تصویر مدینے […]