Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

خدا میرا زمانوں کا خدا ہے

خدا میرا زمانوں کا خدا ہے

خدا سارے جہانوں کا خدا ہے خدا معبود مخلوقات کا ہے خدا سب آستانوں کا خدا ہے

اکتوبر 24, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا میرا زمانوں کا خدا ہے
خدا ارفع، عظیم و محتشم ہے

خدا ارفع، عظیم و محتشم ہے

خدا کا سب زمانوں پر کرم ہے خدا کا نُور برسے قلب و جاں پر خدا کے فضل سے ہی دم میں دم ہے

اکتوبر 24, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا ارفع، عظیم و محتشم ہے
کرے انساں جو انساں سے بھلائی

کرے انساں جو انساں سے بھلائی

کرے مظلوم کی مشکل کشائی ظفرؔ ہو مہرباں اُس پر خدا بھی ہو اُس پہ مہرباں ساری خدائ

اکتوبر 23, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کرے انساں جو انساں سے بھلائی
کرو رب کی عبادت، خدا کا حکم ہے یہ

کرو رب کی عبادت، خدا کا حکم ہے یہ

رسولِ پاک کی مِدحت، خدا کا حکم ہے یہ کرو انسان کی خدمت، خدا کا حکم ہے یہ کرو جاری سخاوت، خدا کا حکم ہے یہ

اکتوبر 23, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کرو رب کی عبادت، خدا کا حکم ہے یہ
کرم کا سائباں سر پر ہے میرے

کرم کا سائباں سر پر ہے میرے

خدائے اِنس و جاں سر پر ہے میرے نہیں خائف ظفرؔ حاسد کے شر سے خدائے مہرباں سر پر ہے میرے

اکتوبر 23, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کرم کا سائباں سر پر ہے میرے
کرم فرما خدا کی ذاتِ باری

کرم فرما خدا کی ذاتِ باری

کرم اُس کا سدا جاری و ساری کرے ابرِ کرم سے آبیاری چلائے حبس میں بادِ بہاری

اکتوبر 23, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کرم فرما خدا کی ذاتِ باری
پہنچ سکتے نہیں رب العلیٰ تک

پہنچ سکتے نہیں رب العلیٰ تک

نہ پہنچیں گر حبیبِ کبریا تک خدا تک راہبر ہیں، رہنما ہیں وہ پہنچاتے ہیں انساں کو خدا تک

اکتوبر 23, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پہنچ سکتے نہیں رب العلیٰ تک
نہ لب پر شکوہ و فریاد رکھنا

نہ لب پر شکوہ و فریاد رکھنا

نہ خوف جور و استبداد رکھنا دلِ مضطر ظفرؔ یوں شاد رکھنا سدا دِل میں خدا کی یاد رکھنا

اکتوبر 23, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہ لب پر شکوہ و فریاد رکھنا
مقام و مرتبہ اللہ کا اللہ اکبر

مقام و مرتبہ اللہ کا اللہ اکبر

خدائے پاک کی جود و سخا اللہ اکبر کرم رب کا، عطائے کبریا اللہ اکبر خدائی کا یہ پیہم سلسلہ اللہ اکبر

اکتوبر 23, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مقام و مرتبہ اللہ کا اللہ اکبر
مری مشکل خدایا کر دے آساں

مری مشکل خدایا کر دے آساں

رفو کر دے دریدہ میرا داماں ظفرؔ کو کر عطا رزقِ فراواں بنا دے اُس کو ہم دردِ غریباں

اکتوبر 23, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مری مشکل خدایا کر دے آساں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404