فضا اُداس ہے شبیرؑ کے پسینے پر
غم حسینؑ ہے اک قرض میرے جینے پر اے کر بلا کی زمیں تو ہی میری جنت ہے لہو گرا ہے محمد کا تیرے سینے پر
معلیٰ
غم حسینؑ ہے اک قرض میرے جینے پر اے کر بلا کی زمیں تو ہی میری جنت ہے لہو گرا ہے محمد کا تیرے سینے پر
محبوب سے پہلے تو ندا تک نہیں آئی محبوب کے قدموں میں لگی آنکھ تو ایسی آواز کبھی، بانگ درا تک نہیں آئی فیضانِ نبی سے یہ سلیقہ ہے وگرنہ عالم کو تو جینے کی ادا تک نہیں آئی سوچا تھا کہ جائیں گے تو مانگیں گے بہت کچھ روضے پہ جو آئے تو دعا […]
تو دن میں اُڑتے پرندے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے نور برستا ہے شب میں رحمت کا چلو کہ رات وہاں ہم ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے آتی ہے خوش بو وہاں کی گلیوں سے گلی گلی سے چلو ہم گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے آتی ہے خوش بو حریم جنت سے […]
عرضِ مدعا اپنی، رُوبرو بھی ہو جائے شکر ہے خدا تیرا پی رہا ہوں زم زم میں پیاس بھی بجھے میری، جاں رفو بھی ہو جائے آنکھ دیکھ لے کعبہ، ہو جبین سجدے میں دل میں اپنے خالق سے گفتگو بھی ہو جائے دید مصطفیٰ چاہوں، ہے خدا دعا میری زندگی کی یہ پوری آرزو […]
تو ہے موعود کل عالم پر نگہ بھی تیری ابر باراں پہ نہ کر ناز کہ اے دست کریم کشت بے دانہ و بے آب و گیاہ بھی تیری ہم نے دیکھے ہی بنا تجھ کو بنایا معبود ہم تو اس دشت میں مانگے ہیں پنہ بھی تیری جشن میلاد میں خوش بو ہے تری […]
رنگ بکھرے ہیں مدینہ میں وہ سرکار کہ بس ہم نے دیکھا ہے مدینہ کا وہ گلزار کہ بس رات ہوتی تو مدینہ میں نہ دیکھی ہم نے یوں برستے ہیں مدینہ میں وہ انوار کہ بس بھول جاتی ہے خودی آپ کے قدموں میں حضور ہے وفا آپ کے قدموں میں وہ سرکار کہ […]
نبی کے روپ کا گلزار چل کے دیکھتے ہیں دلوں کو جس سے سکون و قرار ہیں حاصل چلو وہ روضۂسرکار چل کے دیکھتے ہیں ثنا سے نعت مہکتی ہے میری دنیا میں سماں وہ محفل اذکار چل کے دیکھتے ہیں جہاں میں دوسرا اک پاک گھر نبی کا ہے چلو وہ گنبد و مینار […]
میرے پیارے، میرے محمد ، اُن کی ضیاء اور میں میری دنیا، میری دولت، اس سے بڑھ کر کیا شہرِ مدینہ، جنت منظر، بادِ صبا اور میں منظر ہے کیا دید کے قابل، میرے خدا کی شان رِم جھم رِم جھم جذب کی بارش، کوہِ صفا اور میں پاس ہمارے ہوتے ہیں وہ اپنے رب […]
میں کیا سے کیا ہوا، آخر تو ہے فنا مجھ کو خدا کے بعد ہے اک آسرا ترا مجھ کو میں خود کو بھول بھی جاؤں، نہ بھولنا مجھ کو جہان ایک ہی سجدہ میں مل گیا مجھ کو شعور آپ نے اتنا تو دے دیا مجھ کو مری حیات پہ برسے ہیں جذب کے […]
پڑھوں میں نعت نبی اور گنگناؤں نبی دل و نگاہ میں جلوے تری نبوت کے جہاں میں آپ کو دیکھوں، جہاں بھی جاؤں نبی دکھایا آپ نے جلوؤں میں اک خدا مجھ کو اُسی کے سامنے اپنی جبیں جھکاؤں نبی جہاں میں آپ کی آمد ہے رحمتوں کا نزول ہے میرا عشق جو میلاد میں […]