خدا کے نور نے جب گودِ آمنہ دیکھا

جہانِ حسن نے محبوب کبریا دیکھا بڑی ہے مست مدینے سے آئی کعبہ تو بتا مجھے بھی تو، کیا تو نے اے ہوا دیکھا دلوں سے گرد ہٹی اور ہوئے منور وہ نبی کو سامنے جس نے بھی تھا سنا دیکھا امام آپ تھے سارے نبی امامت میں خدا نے سامنے سجدہ رسول کا دیکھا […]

حسن قدرت میں جہاں مجھ سے سجانے والا

مجھ کو مٹی سے تُوانسان بنانے والا تیری رحمت کے برسنے کا نہیں ہے موسم تو ہے مخلوق پہ رحمت ہی لٹانے والا سامنے عرش پہ محبوب کے سِرکا کے نقاب اپنے جلوے کو تُو جلوہ ہے دکھانے والا اپنی فردوس کے پہلو میں محمد کے لیے رشک جنت تو مدینے کو سجانے والا مشت […]

جہاں سے نقش ظلمت کا مٹانا کس کو آتا ہے

چراغ دین دنیا میں جلا نا کس کو آتا ہے رضائے رب کی خاطر گھر لٹا نا کس کو آتا ہے قضا کی چھاؤں میں بھی مسکرانا کس کو آتا ہے یزیدی ظلمتوں میں کفر و باطل کے اندھیرے میں مثال مہر تاباں جگمگانا کس کو آتا ہے زمین کربلا آواز دے گی یہ قیامت […]

جلوے مرے محبوب دکھانے کے لیے آ

یہ بزم جہاں پھر سے سجانے کے لیے آ یہ عالمِ ہستی تو سجی ترے لیے ہے اس بار جو آئے تو نہ جانے کے لیے آ رہتا ہوں مدینہ میں، مدینہ ہے مرا دل آنکھوں کی مری پیاس بجھانے کے لیے آ دیکھیں ترے کردار و عمل میں تری اُمت آنکھوں پہ ہیں پردے […]

جشن میلاد النبی ہے صاحب قرآن کا

عید کا دن آج ہے گل صاحب ایمان کا کھل گئیں آنکھیں فرشتوں اور ملائک کی حسیں عرش پہ دیکھا ہے استقبال جو مہمان کا آپ نے محبوب کا تحفہ جہاں کو دے دیا شکرہے مولا ترا انسان پر احسان کا ہم غلامانِ نبی گل شاد ہیں دل شاد ہیں جشن ہے گل کل زمانوں […]

جشن انوار میں گلزار کو تکتے جاویں

دل ٹھہرنے دے تو آنکھیں بھی جھپکتے جاویں نعت کہتا ہوں کہ اعزاز کا طالب ہوں میں لفظ میرے تری اُلفت میں دمکتے جاویں تیرے در پر ہے گداؤں کے گداؤں کی دعا شامِ رُخصت تری خوش بو میں مہکتے جاویں رُت ہو کوئی بھی مدینہ کے دمکتے منظر عشق احمد میں وہ غنچوں سے […]

تیرے در پہ آ گیا چاہوں، بڑا اعزاز ہو

زندگی میری اگر دہلیز پر سونے لگی مصطفیٰ ہیں آپ میرے، آپ کا، میں آپ کا آپ ہی کے دم سے دنیا، زندگی کھلنے لگی گنبد خضریٰ کو جب دیکھا تصور میں نبی میرے سینے سے مدینے کی ہوا لگنے لگی یہ جہاں اور وہ جہاں، چاہوں میں تیرا ساتھ ہو محفلِ دل میں مرے […]

تیرے بندوں کے خدا، خود پر ستم اپنی جگہ

قادر مطلق ہے تو تیرا کرم اپنی جگہ ہے سعادت یہ مجھے کہتا ہوں میں حمد و ثنا میں تو خود میں مست ہوں، میرا قلم اپنی جگہ روز محشر کیسے آؤں گا، میں تیرے سامنے یہ ہے غم اپنی جگہ دنیا کے غم اپنی جگہ طالب رحم و کرم، بندے ترے روتے ہیں ہم […]