جس کو آیا قرینہ مدحت کا
چمکا مہتاب اس کی قسمت کا دل کا احوال ہو بیاں ان سے مرحلہ آئے جب زیارت کا لب پہ میرے رہے ثنا ان کی سلسلہ یوں چلے عقیدت کا روزِ محشر وہ ساتھ رکھیں اگر لطف آجائے پھر رفاقت کا اک زیارت ہو خواب میں زاہدؔ امتحاں ہے مری سعادت کا
معلیٰ
چمکا مہتاب اس کی قسمت کا دل کا احوال ہو بیاں ان سے مرحلہ آئے جب زیارت کا لب پہ میرے رہے ثنا ان کی سلسلہ یوں چلے عقیدت کا روزِ محشر وہ ساتھ رکھیں اگر لطف آجائے پھر رفاقت کا اک زیارت ہو خواب میں زاہدؔ امتحاں ہے مری سعادت کا
پہلو نشیں بھی آقا کا ایسا کوئی نہیں تاریخ ہے گواہ کہ بعد از رسل کہیں انصاف میں عمرؓ کا بھی ثانی کوئی نہیں راہِ خدا میں مال تو سب نے دیا مگر عثمانؓ سا کہیں ملا کوئی سخی نہیں ہر ایک نے سنا ہے وہ خیبر کا معرکہ دنیا میں کوئی شیر خدا سا […]
شاہ کے پہلے خلیفہ حضرتِ صدیقؓ ہیں کر دیا قرباں جنہوں نے سب خدا کی راہ میں دینِ احمد کا سفینہ حضرتِ صدیقؓ ہیں بعد آقا کے علم اونچا کیا اسلام کا دین کا نوری اجالا حضرتِ صدیقؓ ہیں تا قیامت مٹ نہیں سکتی ہے جس کی روشنی روشنی کا وہ منارہ حضرتِ صدیقؓ ہیں […]
ابرِ جود و سخا سیدہ فاطمہؓ آپ رب کی عطا سیدہ فاطمہؓ عجز کی انتہا سیدہ فاطمہؓ در سے کوئی نہ خالی گیا آپ کے لطف، جود و سخا سیدہ فاطمہؓ دیکھ پایا نہیں شمس جس کی جھلک پیکرِ حق نما سیدہ فاطمہؓ ساجدہ، عابدہ، شاکرہ، طاہرہ دخترِ مجتبیٰ سیدہ فاطمہؓ ہر گھڑی فیض زاہدؔ […]
عظمتوں کا بیاں خدیجہؓ ہیں جن کی یادیں نہ بھول پائے آپ وہ خنک سائباں خدیجہؓ ہیں ان کی دولت سے پھیلا ہے اسلام بالیقیں عالی شاں خدیجہؓ ہیں آپ کو کس طرح تسلّی دی کیسی حکمت نشاں خدیجہؓ ہیں کیوں بھلا میں غموں سے گھبراؤں جب مرا سائباں خدیجہؓ ہیں ان کے قدموں میں […]
حق سچ کے راستے کو دکھایا حسینؓ نے دے گا گواہی آج بھی دریا فرات کا کشتی کو دینِ حق کی بچایا حسینؓ نے حیرت زدہ ہے آج بھی دنیا یہ سوچ کر کربل میں کیسا صبر دکھایا حسینؓ نے بجھتا بھی کس طرح سے وہ اسلام کا دیا اپنے لہو سے جس کو جلایا […]
آمدِ مصطفیٰ مرحبا مرحبا آئے نور الہدٰی مرحبا مرحبا ظلمتیں چھٹ گئیں ہو گئی روشنی ہر طرف چھا گئی آگہی آگہی صحنِ گلشن میں ہر ایک سُو چل پڑی ایک تازہ ہوا مرحبا مرحبا آپ کے دم سے دنیا میں ہیں رحمتیں آپ ہی کے سبب ہیں سبھی برکتیں دلفریب و حسیں رنگ کی ساعتیں […]
آپ کی یاد کی ہر گھڑی نعت ہے دشتِ ظلمت میں پائی ہے سب نے ضیا آمدِ مصطفےٰ کی خوشی نعت ہے مشکلیں دور ہوں گی مری آپ سے زندگی میں مری روشنی نعت ہے جب کیا تذکرہ دل مرا کھل اٹھا اس عقیدے کی یہ تازگی نعت ہے حشر میں لاج رکھ لیں گے […]
اُن کے چہرے کی طلعت پہ لاکھوں سلام اس سراپائے رحمت پہ لاکھوں سلام چاند سورج پہ بھی حکم ان کا چلے ان کی ایسی حکومت پہ لاکھوں سلام جڑ گئی زندگی آپ کی ذات سے آپ کی اس عنایت پہ لاکھوں سلام بعد ان کے نبی کوئی آنا نہیں ان کی کامل نبوت پہ […]
اس رزم گہ میں کیوں اسےکوئی ملال ہو؟ اب اور کوئی کیسے جچے اس نگاہ میں؟ جس میں رسولِ پاک کاحسن و جمال ہو کہنے کو تو سخن کی ہیں اصناف بےشمار توفیق نعت کی ملے ایسا کمال ہو کب سے یہی ہے آس کہ طیبہ ہو حاضری کرنا کرم حضور کہ حاصل وصال ہو […]