شمیم کرہانی کا یوم وفات

آج معروف شاعر شمیم کرہانی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 8 جون 1913ء – وفات: 19 مارچ 1975ء) —— شمیم کرہانی ایک ‘زمیندار’ خاندان میں سید محمد اختر اور امت الزہرہ کے ہاں 8 جون 1913 کو گاؤں ‘کرہان’ ضلع ماؤ، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام ‘سید شمس الدین حیدر’ تھا۔ انہوں […]

داغ دہلوی کا یوم وفات

آج دنیا کے مشہور ترین شاعر ، بلبلِ ہندوستان ، فصیح الملک ناظم یار جنگ بہادر نواب میرزا خان داغ دہلوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 25 مئی 1831ء – وفات: 17 مارچ 1905ء) —— نواب مرزا خاں اور تخلص داغ تھا۔ 25 مئی 1831ء کو دہلی میں پیدا ہوئے ابھی چھ سال ہی کے […]

الطاف گوہر کا یومِ پیدائش

آج معروف صحافی اور شاعر الطاف گوہر کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 17 مارچ 1923ء – وفات: 14 نومبر 2000ء) —— الطاف گوہر (انگریزی: Altaf Gauhar) پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف سول سرنٹ، اردو کے نامور شاعر اور صحافی تھے۔ الطاف گوہر 17 مارچ، 1923ء کو گوجرانوالہ، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) (موجودہ پاکستان) […]

آئلہ طاہر کا یوم پیدائش

آج منفرد لب و لہجے کی نامور شاعرہ آئلہ طاہر کا یوم پیدائش ہے جدید روایت کی امین شاعرہ ، اپنے ہنر کے آئینے میں —— شعر تخلیق کار کے لاشعور کا عکس ہوتا ہے اسی بنا پر شعر و نغمہ شخصیت کا غماز ٹھہرا فن پارے سے تخلیق کار کا سماجی مرتبہ اس کے […]

عبدالماجد دریا بادی کا یوم پیدائش

آج جید عالم دین، ادیب، صحافی اور مفسر قرآن مولانا عبدالماجد دریا بادی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 16 مارچ، 1892ء- وفات: 6 جنوری، 1977ء) —— وہ ملحد تھا مگر جب اسے حق کا ادراک ہوا تو ایمان کا نور دل و دماغ میں جگمگایا تو وہ دنیائے اسلام میں ایک قد آور شخصیت بن […]

ثناء اللہ امرتسری کا یومِ وفات

آج معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی اور ادیب ثناء اللہ امرتسری کا یومِ وفات ہے ۔ (ولادت: 12 جون 1868ء – وفات: 15 مارچ 1948ء) —— ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی، ادیب، خطیب و مصنف تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ فاتح قادیان، سردار […]

پیر علی محمد راشدی کا یوم وفات

آج معروف ممتاز سیاستدان، صحافی، مورخ، سفارت کار اور ادیب پیر علی محمد راشدی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 اگست، 1905ء – وفات: 14 مارچ، 1987ء) —— پیر علی محمد راشدی سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ممتاز سیاستدان، صحافی، مورخ، سفارت کار اور ادیب تھے۔ وہ تحریک پاکستان کے کارکن اور قائد […]

خالد اقبال یاسر کا یومِ پیدائش

آج اقبال اور شاہینوں کے شہر کے دیدہ ور شاہین خالد اقبال یاسر کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 13 مارچ، 1952ء) —— پروفیسر ڈاکٹر خالد اقبال یاسر شاہینوں کے شہر سرگودھا کے معروف علاقے بھیرہ کا افتخار، گلشن ِ اردو کی بہار اور ہماری ادبی دنیا کاسنگھار ہیں۔ دنیائے ادب و تحقیق میں انہوں نے […]

غلام الثقلین نقوی کا یوم پیدائش

آج معروف افسانہ نگار اور ناول نگار غلام الثقلین نقوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 12 مارچ، 1922ء- وفات: 6 اپریل، 2002ء) —— غلام الثقلین نقوی 12 مارچ، 1922ء کو چوکی ہنڈن، نوشہرہ، ریاست جموں و کشمیر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مرے کالج سیالکوٹ سے گریجویشن، سینٹرل کالج لاہورسے بی ٹی کی ڈگریاں حاصل […]

سید نفیس الحسینی کا یوم پیدائش

آج پاکستان کے نامور خطاط، شاعر ،عالم دین اور معروف روحانی شخصیت علامہ سید نفیس الحسینی نفیس رقم کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 11 مارچ 1933ء – وفات: 5 فروری 2008ء) —— سید نفیس الحسینی کا اصل نام سید انور حسین تھا اور وہ 11 مارچ 1933ء کو ضلع سیالکوٹ موضع گھوڑیالہ میں پیدا ہوئے […]