سراج اورنگ آبادی کا یومِ پیدائش
آج معروف کلاسیکل شاعر سراج اورنگ آبادی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 11 مارچ 1712ء— وفات: 6 اپریل 1764ء) —— سراج اورنگ آبادی دکنی شعرا میں ولی دکنی کے بعد اردو کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ سراج کی کلیات میں غزلیں، قصیدے، رباعیات اور مثنوی شامل ہیں۔ لیکن وہ اپنی مثنوی’بوستانِ خیال’ اور اپنی […]