مولانا ظہور الحسن کا یوم پیدائش
آج مشہور عالم دین مولانا ظہور الحسن کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 9 فروری، 1905ء- وفات: 14 نومبر، 1972ء) —— مولانا ظہور الحسن درس تحریک پاکستان کے حوالے سے اہم کردار ادا کرنے والے جنہیں قائد اعظم سندھ کا بہادر یار جنگ کہا کرتے تھے۔ آپ 9 فروری 1905ء کو کراچی میں مولانا عبدالکریم درس […]