ریاض الرحمان ساغر کا یومِ پیدائش
آج پاکستان کے معروف شاعر و نغمہ نگار ریاض الرحمان ساغر کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: یکم دسمبر 1941ء – وفات: یکم جون 2013ء) —— ریاض الرحمان ساغر ( Riaz ur Rehman Saghar)، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار اور کہانی نویس تھے۔ —— حالات زندگی […]