اقبال اشہر کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر اقبال اشہر کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 26 اکتوبر 1965ء ) —— ہم نے یہ جاننے کے لئے کہ آیا آج کی نسل رتجگے جیسے لفظ سے واقف بھی ہے کہ نہیں کچھ بچوں سے پوچھ لیا کہ رتجگے کا مطلب جانتے ہو؟ اس پرچند ایک نے تو شک کی نگاہ […]

ابراہیم جلیس کا یومِ وفات

آج اردو کے نامور ادیب اور صحافی ابراہیم جلیس کا یومِ وفات ہے۔ —— (پیدائش: 11 اگست 1922ء – وفات: 26 اکتوبر 1977ء) —— ابراہیم جلیس کا تعلق حیدر آباد دکن کی مردم خیز سرزمین سے تھا۔ وہ 11 اگست 1922ء کو بنگلور میں پیدا ہوئے لیکن ان کی ابتدائی تعلیم و تربیت گلبرگہ حیدرآباد […]

ضیاء الحق قاسمی کا یوم وفات

آج اردو زبان کے مشہور مزاح نگار ضیاء الحق قاسمی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 1935ء – وفات: 26 اکتوبر 2006ء) —— اردو کے نامور مزاح نگار۔ مشہوور مزاح نگار عطا الحق قاسمی کے چھوٹے بھائی۔بھارت کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے کے بعد ان کا خاندان حیدرآباد آ کر آباد ہوا۔ بعد […]

غلام جیلانی برق کا یومِ پیدائش

آج معروف عالم دین، ماہر تعلیم، دانشور، مصنف، مترجم ڈاکٹر غلام جیلانی برق کا یومِ پیدائش ہے۔ (ولادت: 26 اکتوبر 1901ء – وفات: 12 مارچ 1985ء) —— ڈاکٹر غلام جیلانی برق معروف عالم دین، ماہر تعلیم، دانشور، مصنف، مترجم اور شاعر تھے۔ آپ 26 اکتوبر 1901ء کو کنٹ، پنڈی گھیب ضلع کیمبل پور (موجودہ، اٹک) […]

ساحر لدھیانوی کا یومِ وفات

آج نامور شاعر اور نغمہ نگار ساحر لدھیانوی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 8 مارچ 1921ء – وفات: 25 اکتوبر 1980ء) —— ’’ساحر لدھیانوی نے ہیئت کے بجائے معنی اور موضوع اور سب سے زیادہ اندازِ بیان میں اجتہاد کیا ہے۔ اس کی شاعری کی بنیاد شدّت احساس پر ہے اور میرے خیال میں اُس […]

فاطمہ تاج کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ اور افسانہ نگار فاطمہ تاج کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 اکتوبر 1948ء- وفات: 19 جنوری 2020ء) —— فاطمہ تاج حیدرآباد دکن کی ادب خیزسرزمین سے تعلق رکھتی ہیں نظم اور نثر پر انہیں کامل عبور حاصل ہے۔ یہ اُردو ادب کی حرکیاتی اور فعال شخصیت مانی جاتی ہیں۔ ان کے آباء […]

ہادی مچھلی شہری کا یوم وفات

آج نامور شاعر ہادی مچھلی شہری کا یوم وفات ہے ہادی مچھلی شہری(پیدائش: 1890ء – وفات: 25 اکتوبر 1961ء) —— ہادی مچھلی شہری 1890 کو ضلع جونپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سید عبدالرزاق غالب کے شاگروں میں سے تھے۔ اپنے والد کے زیر اثر وہ بھی بہت چھوٹی سی عمر سے شعر کہنے […]

سلیم کوثر کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر سلیم کوثر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 24 اکتوبر 1947ء ) —— سلیم کوثر : ایک مشہور پاکستانی شاعر۔ پیدائشی نام محمد سلیم، اگست 1947 میں پیدا ہوئے۔ ان کے کئی مجموعہ کلام ہیں۔ انہوں نے ٹی وی سیریلز کے ٹائٹل نغمے بھی لکھے۔ دنیا کے کئی ممالک میں مشاعرے پڑھے۔ کوثر […]

عنایت اللہ دہلوی کا یوم وفات

آج معروف مترجم اور سوانح نگار عنایت اللہ دہلوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 نومبر 1869ء – وفات: 24 اکتوبر 1943ء) —— عنایت اللہ دہلوی 10 شعبان 1286ھ بمطابق 15 نومبر، 1869ء میں دہلی کے محلہ قاضی واڑہ میں مشہور مترجم، انشا پرداز و مورخ مولوی ذکاء اللہ دہلوی کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم […]

قمر جلالوی کا یوم وفات

آج اردو کے نام ور غزل گو ، مرثیہ گو اور منقبت نگار شاعر جناب استاد قمر جلالوی کا یوم وفات ہے ۔ قمر جلالوی(پیدائش: 1887ء – وفات: 24 اکتوبر 1968ء) —— سید محمد حسین عابدی، استاد قمر جلالوی کی پیدائش 1887ء میں علی گڑھ کے قریب ایک تہذیبی قصبہ جلال میں ہوئی اور انہوں […]