بہادر شاہ ظفر کا یوم پیدائش

آج آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 اکتوبر 1775ء – وفات: 7 نومبر 1862ء) نوٹ : تاریخ پیدائش و وفات نگار عظیم کی کتاب مونوگراف سے لی گئی ہیں جو کہ اردو اکادمی دہلی کے زیرِ سایہ 2010 ء میں شائع ہوئی —— بہادر شاہ ظفر کی غیر معمولی […]

ریاض مجید کا یوم پیدائش

آج معروف نعت گو شاعر ڈاکٹر ریاض مجید کا یوم پیدائش ہے ( پیدائش: 13 اکتوبر 1942ء ) —— اردو زبان کے صف اول کے نعت گو شاعر اور محقق ریاض مجید 13 اکتوبر 1942ء کو جالندھر کینٹ مشرقی پنجاب (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ 1975ء میں ریاض مجید  نے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں […]

امیر مینائی کا یوم وفات

آج نامور شاعر امیرالشعراء منشی امیر احمد صاحب امیر مینائی کا یوم وفات ہے —— (پیدائش: 21 فروری 1829ء- وفات: 13 اکتوبر 1900ء) —— خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے —— دبستان لکھنؤ کی خارجیت اور دبستان دہلی کی داخلیت کا حسین امتزاج پیش کرنے […]

شوکت سبزواری کا یوم پیدائش

آج ممتاز ماہر لسانیات، نقاد اور محقق ڈاکٹر شوکت سبزواری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 13 اکتوبر 1908ء – وفات: 19 مارچ 1973ء) —— ڈاکٹر شوکت سبزواری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر تھے جو اپنی کتابوں اردو لسانیات، اردو قواعد اور اُردو زبان کا اِرتقا کی […]

آزاد انصاری کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر آزاد انصاری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 12 اکتوبر 1871ء – وفات: 25 اپریل 1942ء) —— نام و نسب —— نام : الطاف احمد انصاری ، تاریخی نام: نظیر حسین ، کنیت: ابوالاحسان ، تخلص: آزاد ولادت12 اکتوبر 1871ء ناگپور خاص ، والد کا نام : محمد حسن خلف امیر احمد —— […]

ندا فاضلی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر ندا فاضلی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 12 اکتوبر، 1938ء- وفات: 8 فرورری، 2016ء) —— ندا فاضلی کا اصلی نام مقتدا حسن تھا وہ 12 اکتوبر 1938 میں بھارتی ریاست گوالیار میں پیدا ہوئے تھے۔ بالی وڈ کی فلمی دنیا کے لیے بعض یادگار گیت تخلیق کرنے کے علاوہ ان کے لکھے […]

مصطفیٰ زیدی کا یومِ وفات

آج ممتاز شاعر مصطفیٰ زیدی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 10 اکتوبر 1930ء – وفات: 12 اکتوبر 1970ء) —— اردو کے جدید شعرا میں ایک اہم نام مصطفیٰ زیدی کا ہے جن کی نظمیں داخل اور خارج کا حسین امتزاج ہیں۔ تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی لکھتے رہے۔ —— ایک تھے مصطفیٰ زیدی […]

حامد یزدانی کا یومِ پیدائش

آج کینیڈا میں رہنے والے پاکستانی شاعر حامد یزدانی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 12 اکتوبر 1962ء ) —— سیّد حامد یزدانی 1961ء میں فیصل آباد میں گیلانی سادات گھرانے میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا ذوق اپنے والد ممتاز شاعر یزدانی جالندھری سے وراثت میں پایا۔80 کے عشرے میں ادبی منطر نامے پر بطورشاعرنمودار ہوئے۔ تعلیم و […]

شان الحق حقی کا یوم وفات

آج معروف شاعر‘ ادیب‘ محقق و نقاد‘مترجم اورماہر لسانیات شان الحق حقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 دسمبر 1917ء– وفات: 11 اکتوبر 2005ء) —— شان الحق حقی اردو زبان کے ممتاز ماہر لسانیات، محقق، نقاد، مترجم اور مدیر تھے۔ شان الحق حقی 15 دسمبر 1917ء کو ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی […]

شُہرت بخاری کا یومِ وفات

آج اردو کے ممتاز شاعر پروفیسر شہرت بخاری کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 2 دسمبر، 1925ء – وفات: 11 اکتوبر، 2001ء) —— شہرت بخاری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور ماہرِ تعلیم تھے۔ شہرت بخاری 2 دسمبر، 1925ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام […]