کلیم عاجز کا یومِ پیدائش
آج کلاسیکی لہجے کے ممتاز شاعر ڈاکٹر کلیم عاجز کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش:11 اکتوبر 1920ء – وفات: 14 فروری 2015ء) —— کلیم عاجزایک ہندوستانی نژاد اردو شاعر جن کا تعلق اردو کے دبستان عظیم آباد سے تھا۔ کلیم عاجز کو ان کی ادبی خدمات پر حکومت ہند کی جانب سے 1982ء میں پدم شری […]