اختر انصاری دہلوی کا یوم پیدائش
آج ممتاز ترقی پسند شاعر، افسانہ نگار اور نقاد اختر انصاری دہلوی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: یکم اکتوبر 1909ء – وفات: 5 اکتوبر 1988ء) —— اختر انصاری یکم اکتوبر 1909ء کوبدایوں، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد ایوب انصاری تھا۔ پیدائش سے کچھ عرصہ پہلے ان کے والد نے ترکِ […]