مجھے برساتِ رحمت میں وہ جینا یاد آتا ہے
مدینے کی طرف جاتا سفینہ یاد آتا ہے مرے اشکوں کی صورت میں پگھلتا ہےمرا دل بھی تصور میں مجھے جس پل مدینہ یاد آتا ہے میں سونگھوں جب کوئی خوشبو وہ عنبر ہو کہ چنبیلی مجھے اپنے نبی کا ہی پسینہ یاد آتا ہے مری نظریں کبھی دیکھیں کہیں کوئی حسیں منظر مجھے ختمِ […]