اہلِ طائف نے اگرچہ انہیں مارے پتھر
مانگی آقا نے دعا چھاتی پہ رکھے پتھر مکہ والوں نے کہا ان کو امین و صادق ان کے اخلاق کی تاثیر پگھلے پتھر ان کی گویائی کا اک ادنی سا اعجاز ہے یہ اذن مولا نے دیا ہاتھ میں بولے پتھر حجرِ اسود نے لیے دستِ کرم کے بوسے اس لیے چومتے ہیں چومنے […]