دل آپ کی خوشبو سے ہے آباد نبی جی
کرتے ہیں ہر اک درد سے آزاد نبی جی یہ جن و بشر، ماہ و مہر ، دور کی باتیں ذرّوں کی بھی سن لیتے ہیں فریاد نبی جی اک چشمِ کرم ہو تو کہیں داد بھی پاؤں ابتک ہوں فقط مصرعہء بے داد ، نبی جی تم حال صبا، در پہ مرا، رو کے […]
معلیٰ
کرتے ہیں ہر اک درد سے آزاد نبی جی یہ جن و بشر، ماہ و مہر ، دور کی باتیں ذرّوں کی بھی سن لیتے ہیں فریاد نبی جی اک چشمِ کرم ہو تو کہیں داد بھی پاؤں ابتک ہوں فقط مصرعہء بے داد ، نبی جی تم حال صبا، در پہ مرا، رو کے […]
نبی کو ہے اِقرارِ عجز بیان یہاں طاقتِ نُطق پاتا نہیں کہ کوزے میں دریا سماتا نہیں اسی طرح نعتِ رسول کریم بیان کس سے ہو جز خدائے قدیم وہ ہیں آسمانِ نُبوت کے بدر خدا ہی کو معلوم ہے ان کی قدر مناسب ہے اس سے بھی عطف عنان کروں مختصر حال اپنا بیان […]
بڑے جوش پر ہے بہارِ مدینہ مجھے چھو بھی سکتی ہے نارِ جہنم؟ کہ مجھ پر پڑا ہے غبارِ مدینہ نہ بیٹھا کہیں اور جز عرشِ اعظم جب اٹھا ہوا سے غبارِ مدینہ نہیں بھولتا روضۂ پاکِ احمد یہ ہم لائے ہیں یادگارِ مدینہ جو بیچے گلستانِ فردوسِ رضواں ابھی مول لیتے ہیں خارِ مدینہ […]
نعت رسول مقبول جھلستی دوپہر میں تو نے انسان کو بچایا ہے تو پھر اس میں غلط کیا ہے کہ تو رحمت کا سایہ ہے دلوں کو جوڑ کر تو نے محبت کی طرح ڈالی مٹا کر غیریت کو پیار کا جادو جگایا ہے ترے نقشِ کفِ پا نے سرِ صحرائے بے پایاں جو رستہ […]
اپنا جلوہِ اطہر دکھا دیجئیے ہم فقیروں کی یا احمد مجتبےٰ پیاس قلب و نظر کی بجھا دیجئیے ٓآپ زینت ازل کی ہیں خیرالورا آپ رونق ابد کی ہیں صلے علیٰ آپ خیر البشر وجہ کون و مکاں پار بیڑا ہمارا لگا دیجئیے عرش والے بھی تیرے ثنا خواں ہیں اور ملائک تیرے در کے […]
وہ نام سارے زمانوں میں گونجنے والا بس ایک نام انہی کا خدا کے نام کے بعد مؤذنوں کی اذانوں میں گونجنے والا ہے اسمِ سیّد و سالار و سرورِ عالم دلوں میں، ذہنوں میں، جانوں میں گونجنے والا بہ شکلِ مدحت و نعت و قصیدہ و توصیف وہ نام ساری زبانوں میں گونجنے والا […]
وہ جس کے دم سے مسجودِ ملائک بن گیا آدم کیا ساجد کو شیدا جس نے مسجودِ حقیقی پر جھکایا عبد کو درگاہِ معبودِ حقیقی پر دلائے حق پرستوں کو حقوقِ زندگی جس نے کیا باطل کو غرقِ موجۂ شرمندگی جس نے غلاموں کو سریرِ سلطنت پر جس نے بٹھلایا یتیموں کے سروں پر کردیا […]
اور خاطر کی حزینی یا رسول کھینچوں ہوں نقصانِ دینی یا رسول تیری رحمت ہے یقینی یا رسول رحمۃ اللعالمینی یا رسول ہم شفیع المذنبینی یا رسول لطف تیرا عام ہے کر مرحمت ہے کرم سے تیرے چشمِ مکرمت مجرمِ عاجز ہوں کر ٹک تقویت تو ہے صاحب تجھ سے ہے یہ مسئلت رحمۃ اللعالمینی […]
(خواب میں زیارتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے شرف یاب ہونے کے بعد) اک ترے خواب کی پہچان ہماری آنکھیں ہوگئیں فخرِ دل و جان ہماری آنکھیں رکھ کے آنکھوں میں تجھے موند لیں اپنی پلکیں یوں رہیں صورتِ جز دان ہماری آنکھیں اب ترے بعد کسی اور کو کیسے دیکھیں […]
قوموں کے پیمبر آ تو چکے اب سب کے پیمبر آتے ہیں رستے میں جو پودے ملتے ہیں تعظیم کو جھک جھک پڑتے ہیں کھل کھل کے گواہی دیتے ہیں مٹھی میں جو کنکر آتے ہیں دربارِ نبی جب گرم ہوا ‘ افلاکِ بریں سے آئی صدا یہ قیصر و کسریٰ حاضر ہیں یہ طغرل […]