نظر نظر کی محبت ادا ادا تھی شفیق

کہاں تھی تیرے یہاں اونچ نیچ کی تفریق چراغ جادۂ ہستی ترا پیام بنا ترے درود سے نوعِ بشر کا کام بنا ہوا نہ ہوگا کوئی تجھ سا خلق یارو خلیق کہاں تھی تیرے یہاں اونچ نیچ کی تفریق تری نظر میں ہے جو ہورہا ہے آج یہاں بنام نور ہے ظلمت کے سر پہ […]

چاندنی شرماتی ہے آقا کا دامن دیکھ کر

خلد للچا جائے گی طیبہ کا گلشن دیکھ کر مرضی محبوب کا تعلق ہے رب کائنات رخ بدلتا ہے فلک آقا کے چتون دیکھ کر چرخ کا دامن تو سیاروں سے تاباں ہے مگر وہ بھی گردش میں ہے ان کا نوری آنگن دیکھ کر وہ مطہر وہ مز کی ان کا گھر مینار نور […]

ہے عرش پہ قوسین کی جائے محمد

رشک ید بیضا ہے کف پائے محمد عیسیٰؑ سے ہے بڑھ کر لب گویائے محمد یوسفؑ سے بڑھ کر رخ زیبائے محمد والشمس تھے رخسار تو واللیل تھیں زلفیں اک نور کا سورہ تھا سراپائے محمد اندھیر ہوا کفر کا سب دور جہاں سے روشن ہوا عالم جو یہاں آئے محمد عصیاں سے بری ہو […]

اس شخص کی قسمت میں نہ دنیا ہے نہ دیں ہے

شامل جو غلامان محمد میں نہیں ہے یہ اپنا عقیدہ ہے، یہی اپنا یقیں ہے ہم دور ہوں اس ذات سے وہ دور نہیں ہے اللہ کا محبوب سر عرش بریں ہے امت کے سوا ذکر کوئی اور نہیں ہے دنیا ہو کہ محشر ہو، سفر ہو کہ حضر ہو کیا خوف کہ جس دل […]

الہٰی وہ زباں دے جو ثناء خواں محمد ہو

ثناء ایسی جوہر آئینہ شایان محمد ہو وہ جان پاک دے یارب جو قربان محمد ہو وہ دل دے جو شکار تیر مژگان محمد ہو جنون عشق و گرما گرمی سوز محبت سے یہ آوارہ ہو اور دشت و بیابان محمد ہو شراب شوق سے لبریز ہو پیمانہ الفت نگار حسن ہو میں ہوں خیابان […]

تنہائیوں میں جب بھی پڑھوں نعت مصطفیٰ

بخشے مجھے عجیب سکون نعت مصطفیٰ آنکھوں میں آنسوؤں کے سمندر ابل پڑیں قرطاس دل پہ جب بھی لکھوں نعت مصطفیٰ عصیاں زدہ ہوں دل میں تمنا ہر گھڑی پڑھتے ہوئے میں کا ش مروں نعت مصطفیٰ ہر وقت ان کی یاد کے روشن دیے رہیں بھیجا کرو درود کہوں نعت مصطفیٰ اپنے نبی کے […]

دم میں اپنے بھی جب تلک دم ہے

شکر جتنا کریں ترا کم ہے ہر مرض کا علاج ذکر ترا تیرا ہر نام اسمِ اعظم ہے تیری خواہش ہے یہ ہست و بود تیری منشا دوامِ عالم ہے پھر یہ نبضوں میں کس لئے تیزی کیوں نظام جہاں یہ برہم ہے میرے مالک بہار آجائے میرا موسم خزاں کا موسم ہے نوحہ خواں […]

میں آفتاب کہوں یا اسے ستارہ لکھوں

اسے لکھوں میں سمندر اسے کنارہ لکھوں زمانے بھر کی کڑی دھوپ کی تمازت میں میں دوجہاں کا اسے آخری سہارا لکھوں ہے اس کے سوچ چراغوں کی روشنی میں لکھی عبارتوں کے ہر اک لفظ کو ستارہ لکھوں دلوں میں اسم محمد کی جگمگاہٹ کو جہاں میں بہتا ہوا روشنی کا دھارا لکھوں میں […]

نظر میں کعبہ بسا ہوا ہے مدینہ دل کی کتاب میں ہے

میں رات دن پڑھ رہا ہوں اس کو جو زندگی کے نصاب میں ہے نفاذ حق میں یہ دیر کیسی حضور کی اتباع کر لو نظام دیں کا تو ذکر ساری خدا کی اپنی کتاب میں ہے وہ نور جس سے ہوا منور تمام عالم کا گوشہ گوشہ اسی سے ہے آفتاب روشن وہ مصحف […]

کوثری تنہا نہیں ہے مصطفیٰ کے ساتھ ہے

جو نبی کے ساتھ ہے وہ کبریا کے ساتھ ہے کس لیے پھر درپئے آزار ہیں اشرار قوم اس کا کیا کرلیں گے جو خیرالوری کے ساتھ ہے کچھ نہیں حسرت ید بیضا کی مجھ کو اے کلیم ہاتھ اپنا دامن آل عبا کے ساتھ ہے انکشاف مدعا پیش احد میں کیا کہوں میم احمد […]