دعاؤں کو اثر کی آرزو ہے
درِ خیرالبشر کی آرزو ہے عطا ہو طاقتِ پرواز مجھ کو یہ اک بے بال وپَر کی آرزو ہے کرے گوھر فشانی اُن کے در پر یہ میری چشمِ تر کی آرزو ہے سجے طیبہ کی خاکِ محترم سے یہی لے دے کے سر کی آرزو ہے شفاعت ہو متقدر روزِ محشر یہ ہر جّن […]
معلیٰ
درِ خیرالبشر کی آرزو ہے عطا ہو طاقتِ پرواز مجھ کو یہ اک بے بال وپَر کی آرزو ہے کرے گوھر فشانی اُن کے در پر یہ میری چشمِ تر کی آرزو ہے سجے طیبہ کی خاکِ محترم سے یہی لے دے کے سر کی آرزو ہے شفاعت ہو متقدر روزِ محشر یہ ہر جّن […]
اے شاہِ ارض و سما جب تِرے دیار میں تھے میں آفتابِ رسالت کے جب طواف میں تھا بڑے عظیم ستارے مرے مدار میں تھے کھلی جو آنکھ تو بخشش تلاش میں دیکھی لگی جو آنکھ تو رحمت کی آبشار میں تھے یہ میرا حُسنِ تخیل نہیں حقیقت ہے تھے سنگ ریزے مگر پاؤں لالہ […]
کونہ کونہ گھر مہکا تھا ، دیکھا تھا دیکھا تھا پیڑوں کو رقص کے عالَم میں پتّا پتّا جھوم اُٹھا تھا ، دیکھا تھا؟ قریہ قریہ بادل اُمنڈے آئے تھے آنگن آنگن مینہ برسا تھا ، دیکھا تھا؟ ٹھنڈا کر ڈالا صدیوں کی آتش کو بادل سے کوندا اُترا تھا ، دیکھا تھا؟ کس نے […]
گر میری آزوؤں کو بابِ اثر ملے کیسے نہ پہنچے منزل رفعت پہ وہ حُروف جن کو، زبان صاحب شق القمر ملے مفہومِ زندگی نئے سانچوں میں ڈھل گیا جب ساکنانِ فرش کو خیرالبشر ملے دامانِ شہر علم سے جو منسلک نہیں ممکن نہیں وہ عاقل وبالغ نظر ملے توصیفِ مصطفیٰ لکھوں حسّان کی طرح […]
دعائیں کیں شہِ کونین نے سبھی کے لیے میں پی رہا ہوں مسلسل شرابِ عشقِ رسول یہ بے مثال ہے تسکین سرمدی کے لیے مدام رشکِ گُل تر کا تذکرہ لب پر سجائے رکھتا ہوں ایماں کی تازگی کے لیے تم اپنے پاس رکھو ہر خوشی، جہاں والو نبی کا غم ہے بہت میری زندگی […]
اسی کے لالہ زاروں سے سکونِ قلب مِلتا ہے وہ جن سے عازمینِ طیبہ روز وشب گزرتے ہیں مجھے ان رہگذاروں سے سکونِ قلب مِلتا ہے جو مجھ کو سرورِ کونین کی باتیں سناتے ہیں مجھے ان میرے پیاروں سے سکونِ قلب مِلتا ہے جہاں نامِ نبی پر جان دینے والے سوتے ہیں مجھے ایسے […]
آپ نورِ ازل، آپ شمعِ حرم، آپ شمس الضحٰی، خاتم الانبیاء آپ ہیں حق نگر، آپ ہیں حق رساں، سدرۃ المنتہٰی آپ کے زیرِ پا آپ ہیں مظہرِ ذاتِ رب العٰلی، رہبرِ حق نما، خاتم الانبیاء اے فصیح البیاں، اے بلیغ اللساں، اے وحید الزماں ماورائے گماں آپ کا نور ہے از کراں تا کراں، […]
نعت لکھنا ہی میرا شغف ہو گیا نعت میں جڑ کے ہونے لگا ضو فشاں میرا ہر حرف درِ نجف ہو گیا جلوہ گر ہو گیا چاند میلاد کا ذکرِ صلِ علےٰ ہر طرف ہو گیا جب نظر پڑ گئی تیری درگاہ پر ایسے دھڑکا مرا دل کہ دف ہو گیا جب ارادہ کیا نعتِ […]
زمیں پہ خلد کا رستہ تلاش کرتا ہوں کبھی جبیں پہ کبھی ہاتھ کی لکیروں میں میں اور کچھ نہیں طیبہ تلاش کرتا ہوں مجھے مدینے کے رستے پہ ڈال دے کوئی ازل کا پیاسا ہوں دریا تلاش کرتا ہوں کلامِ رب سے میں چُنتا ہوں نعت کے گوہر دیے کی لو میں اُجالا تلاش […]
درود پڑھتے رہو،جب تلک ہے جان میں جان یہ کس کانام لیا، روشنی اترنے لگی یہ کس کاذکر چلا ، پڑگئی زبان میں جان اٹھانا بوجھ کوئی کم نہیں تھا قرآں کا نہ تھی زمین میں طاقت نہ آسمان میں جان حضور ، حرف تلطف کہ بات بن جائے ! حضور ، بوئے تبسم کہ […]