لمحہ لمحہ بڑھ رہی ہے شان ورفعت آپ کی

سب رسولوں سے ہوئی افضل فضیلت آپ کی آپ سے وابستگی لطف و عنایت آپ کی آپ کے رحم و کرم سے ہے رفاقت آپ کی آپ سے میرا سکوں ہے آپ سے میرا قرار اطمینانِ قلب کو حاصل شفاعت آپ کی خالق یکتا کو سب نے ایک مانا ہے اگر وجہِ اقرارِ خدا اِک […]

مدینہ ونجف و کربلا میں رہتا ہے

مدینہ و نجف و کربلا میں رہتا ہے دل ایک وضع کی آب و ہوا میں رہتا ہے مرے وجود سے باہر بھی ہے کوئی موجود جو میرے ساتھ سلام و ثنا میں رہتا ہے میسّر آتی ہے جس شب قیام کی توفیق وہ سارا دن مرا، ذکرِ خدا میں رہتا ہے غلامِ بوذر و […]

مصطفیٰ آپ ہیں مجتبیٰ آپ ہیں میرے رب کے ہیں دلبر خدا کی قسم

آپ ہی تو ہیں دھڑکن مرے قلب کی آپ ہی تو ہیں سرور خدا کی قسم جس نے پھیرا ہے منہ آپ سے مصطفیٰ اس سے پھیرا ہے منہ رب نے اے مجتبیٰ آپ کے در سے عرفانِ باری ملا، آپ ہی تو ہیں رہبر خدا کی قسم دل سے کرتے ہیں جو مدحتِ مصطفیٰ، […]

واحد ہے تو تنہا ہے، تو ذات میں یکتا ہے

ہم دور سمجھتے ہیں تو پاس ہی رہتا ہے تو شرک سے بالا ہے اعلیٰ سے اعلیٰ ہے ہر جان کو تو اپنے قبضے میں ہی رکھتا ہے ہمسر نہ کوئی تیرا، ثانی نہ کوئی تیرا میں خبر جو پاتا ہوں، توفیق تو دیتا ہے موسم یہ سبھی تیری قدرت کی گواہی ہیں تو راز […]

وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اترتے ہیں

وہ کیا زمیں ہے جہاں آسماں اترتے ہیں ترے چمن سے خزاں کا گزر نہیں ہوتا ترے چمن میں گل جاوداں اترتے ہیں بس اک بار وہ شہر جمال دیکھنا ہے جہاں پہ مہر و مہ و کہکشاں اترتے ہیں نگاہ شوق نے خوابوں میں جن کو دیکھا ہے بیاض دل سے وہ منظر کہاں […]

کسی اور کے خدا سے نہ غرض نہ واسطہ ہے

ہے وہی خدا ہمارا جو حضور کا خدا ہے یہ جو بزمِ آب و گِل ہے یہ تمام کربلا ہے جہاں امن و آشتی ہے وہ دیارِ مصطفیٰ ہے یہ جو آدمی کا رتبہ ہے بلند قدسیوں سے کسی اور کا نہیں ہے یہ کرم حضور کا ہے مہ و آفتاب کیا ہیں تری گردِ […]

کیامیسر ہے ، میسر جس کو یہ جگنو نہیں

کیا میسر ہے ، میسر جس کو یہ جگنو نہیں نعت کیا لکھے گا جس کی آنکھ میں آنسو نہیں اللہ اللہ رحمۃُ لِلّعالَمینی آپ کی آپ جیسا دہر میں کوئی ملائم خو نہیں اسم احمد سے مہک اُٹھی ہے بزم کائنات گلشنِ تخلیق میں ایسی کوئی خوشبو نہیں اک یہی نسخہ تو جملہ علّتوں […]

ہر شئے میں تیرے نور کا جلوہ ہے یا نبی

موسیٰ نہیں کہ طور سے ہو لَو لگی ہوئی تشنہ ہوں عشقِ چشمِ جنابِ رسول کا مرقد میں کیوں نہ آنکھ ہو میری کھلی ہوئی بندگی کا ہے مزہ جب کہ ہو اُلفت تیری بے نمک کھانے میں آتی نہیں لذت اچھی ساری مخلوق ہوئی آپ کے باعث پیدا سارے نبیوں سے ملی تم کو […]

ہر صاحبِ یقیں کا ایمان بن گئے ہیں

قولِ نبی دلیل قرآن بن گئے ہیں تعلیمِ مصطفےٰ نے ایسا شعور بخشا جو آدمی نہیں تھے انسان بن گئے ہیں آدم سے تا بہ عیسیٰ، عیسیٰ سے مصطفیٰ تک اک داستان کے کتنے عنوان بن گئے ہیں اسلام چاہتا ہے اس واسطے اُخوّت جب مل گئے ہیں قطرے طوفان بن گئے ہیں اخلاقِ مصطفیٰ […]