یہ دل سکونت خیرالانام ہو جائے
دکھوں بلاؤں کی میرے بھی شام ہو جائے میں حسن آقا کے ہر زاوئیے پہ نعت لکھوں مجھے جو جلوہ ماہِ تمام ہو جائے عطا ہو طوقِ گدائی حضور مجھ کو اگر تو دوجہانوں میں میرا بھی نام ہو جائے وضو کریں جو سخن آبِ عشق و مستی سے تو ان کی شان میں اعلی […]