عزیز الدین خاکی کی حمدیہ و نعتیہ خدمات
اللہ تعالیٰ کا یہ بے پایاں کرم ہے کہ سرزمینِ پاکستان فروغ حمد و نعت کے لیے بہت سازگار ثابت ہوئی۔ الحمدللہ! یہاں فروغ پانے والا ’’نعتیہ ادب‘‘ پوری دنیا میں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ یہاں سے اُٹھنے والی ہر ’’حمدیہ و نعتیہ تحریک‘‘ بے مثال اور یادگار ہوتی ہے۔ […]