سمجھوتا

سر جھکا کر بات سننے والی کبھی کسی بات کا جواب نہ دینے والی نور الفروز ……؟؟؟ وقت نے ہمہ وقت خاموشی کا لبادہ پہننے پر مجبور کردیا تھا. ظلم اور بے بسی کا جیتا جاگتا نمونہ…… کبھی کسی خواہش نے جنم نہیں لیا اگر دل میں یہ احساس پیدا بھی ہوا تو غربت کی […]

تحقیقی کتاب ۔روہی کے خدوخال میں آپس کی بات

پاکستان دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کی سرزمین بھی ہے اور ہزاروں برس پرانی اورتاریخی آثار و باقیات کاامین بھی۔موئن جو دڑو، ٹیکسلا، ہڑپہ سے دنیاآشنا ہےلیکن رحیم یار خان میں واقع پتن منارہ مورخین کی نظر میں دریائے ہاکڑہ کی زندہ اور درخشندہ نشانی ضرور ہے،اور دریائے ہاکڑہ کے بہاءو کےوقت اہم تجارتی مرکز […]

اردو اپنا رنگ روپ بدل رہی ہے

میڈیا اس زندہ زبان کے ساتھ کھلواڑ بند کردے۔ —— زندہ زبان اور انسان میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔یہ دونوں وجود میں آنے کے بعد پلتے، بڑھتے ،اورپروان چڑھتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زبان ہویاکوئی انسان اس کاچہرہ مہرہ اور رنگ روپ بدلتارہتاہے۔یقین نہ آئے توآپ اپنے بچپن کی کوئی تصویر البم میں […]

بیاد فیض احمد فیض ، زندہ ہیں لوگ آج بھی مرنے کے باوجود

(فیض احمد فیض کی 38 ویں برسی 20 نومبر کو منائی جا رہی ہے) نومبر کی بیسویں تاریخ بہت سے حوالوں سے اہم قرار پائی۔ احمد ندیم قاسمی کا یوم ولادت بیس نومبر کو منایا جاتا رہا ہے لیکن جب بیس نومبر انیس سو چوراسی کو فیض صاحب کا انتقال ہوا تو احمد ندیم قاسمی […]

نبی آخر کی شان میں نعتوں کا پہلا دیوان ، دیوانِ ابی طالب

کائنات میں نبی آخر کی شان میں نعتوں کا پہلا دیوان حضرت ابو طالب کا نعتیہ دیوان قرار دیا جاتا ہے۔ شاعری زمانہ نبوت میں ہر شخص کے لیئے باعث سعادت سمجھی جاتی تھی اسی تناظر میں حضرت ابوطالب بھی شاعر بھی تھے اور ان کے بے شمار اشعار تاریخ میں ملتے ہیں۔ دیوانِ ابی […]

میلاد النبی منانا بدعت نہیں ، اللہ تبارک وتعالیٰ کی سنّت ہے۔

حدیث قدسی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ایک چُھپا ہوا خزانہ تھا اور جب اُس نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں تو اپنی شناخت کرانے کیلئے اُس نے نورِ محمدی تخلیق کیا۔ نبی رحمت نےارشاد فرمایا اَولَ مَا خَلَقَ اللہُ نُورِی سب سے پہلے میرا نور تخلیق کیا گیا۔اور اسی نورِ محمدی سے زمین،آسمان،لوح،قلم […]

پروفیسر اقبال عظیم ‘ قافلے کے پڑاؤ میں

نعت کے قادرالکلام اورعظیم شاعر۔ پروفیسر اقبال عظیم ‘ قافلے کے پڑاؤ میں (پیدائش: 8 جولائی 1913ء – وفات: 22 ستمبر 2000ء) —— نعت کے عظیم شاعر پروفیسر اقبال عظیم کی یادوں کے اجالوں سے میرے گھر کےدرودیوار آج بھی جھلملارہے ہیں ۔ان کا اپنائیت اور محبت کے ساتھ تشریف لانا،ان کی بصیرت افروز نعتوں […]

من کنت مولا ۔ سید فخرالدین بلے کا سات صدیوں بعد نیا قول ترانہ

امیر خسروکے سات سو سال بعد ایک تاریخ ساز کارنامہ —— مایہ ء ناز شاعر ،ادیب، دانشور، اسکالراورتخلیق کار سیّد فخر الدین بَلّے نے جنوبی ایشیاء میں قوالی کے بانی حضرت امیرخسرودہلوی کے سات سو سال بعد نیا قول ترانہ تخلیق کرکے ایک تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ۔یہ مجموعی تاثر ہے تمام معروف مسالک […]

حمیرا جمیل کا فکری میلان

فکر اقبال کے اثرات آفاقی ہیں جو وقت کے ساتھ نکھر کر مزید سامنے آ رہے ہیں۔شاعر ِمشرق علامہ اقبال کی شاعری پر تحقیقی کام اور تشریح ایک ایسا عمل ہے۔جس کے نقوش ہر زمانے میں نمایاں رہیں گے اسی لیے کہا جاتا ہے۔ کہ علامہ اقبال کی شاعری کسی ایک زمانے تک محدود نہیں […]

حمیرا جمیل: پُر دَم ہے اگر تُو تو نہیں خطرۂ افتاد!

قیامِ پاکستان سے قبل ہی اقبال شناسی کی بنیاد پڑچکی تھی لیکن اُس میں خواتین کا حصہ نا ہونے کے برابر تھا۔لیکن پاکستان کے قائم ہو نے کے بعد جہاں اقبال شناسی میں حضرات نے اپنا کردار بخوبی نبھایا وہیں خواتین نے بھی اس میں حصہ ڈالا۔ اس میں کچھ شک نہیں کہ مردوں کے […]