فیکون

فقط خلا تھا نہیں ، خلا بھی کہیں نہیں تھا عدم کدے میں نہ تھے زمان و مکاں کہیں بھی عدم کدہ بھی کہیں نہیں تھا نہ وقت تھا اور نہ رنگ و بُو تھے نہ تخت و بالا نہ چار سُو تھے وجود معدوم ، ہست کا ہر نشاں ندارد نہ روح کی لَے […]

کس قدر مصروفیت ہے

کس قدر مصروفیت ہے ، الحذر کس قدر مصروفیت ہے ، الاماں ساعتیں ہیں وقت کے منہ زور گھوڑے پر سوار اُڑی جاتی ہیں غضب رفتار سے کام دھندے اَن گنت ہیں ، مسئلے ہیں بے شمار کوئی لمحہ بھی خیالِ یار کا لمحہ نہیں ہو گیا ہے زندگی کی جھیل سے ٹھہراؤ گُم وصل […]

بہ فیض قائد اعظم

ہم وہ ہیں جن کی روایات سلف کے آگے چڑھتے سورج تھے نگوں قیصر و کسریٰ تھے زبوں گردش وقت سے اک ایسا زمانہ آیا ہم نگوں سار و زبوں حال و پراگندہ ہوئے سال ہا سال کی اس صورت حالات کے بعد ایک انسان اٹھا ایسا کہ جس نے بڑھ کر عزم و ہمت […]

ہمیں نابود مت کرنا

اگرچہ سوت سے تکلے نے دھاگے کو نہ کھینچا تھا مرے ریشے بنت کے مرحلے میں تھے رگیں ماں کی دریدوں سے نہ بچھڑی تھیں میں اپنے جسم سے کچھ فاصلے پر تھا مگر میرے عقیدے کا تعین کرنے والوں نے مرے مسلک کے بارے میں جو سوچا تھا اسے تجسیم کر ڈالا میں جس […]

عورت کا مقام ، قرآن و احادیث اور اسوۂ خدیجۃ الکبریٰ کے آئینے میں

عورتوں کو دی ہے عزت مذہب ِ اسلام نے اُسوہء خدیجۃ الکُبریٰ ہے سب کے سامنے کیا بتائیں آپ کو ہم ،کیا ہے عورت کا مقام یہ بھی بتلایا ہے ہم کو ،اُن کی صبح و شام نے —— یہ ہیں شہزادی عرب کی، اور وہ دُرّ ِ یتیم جس حوالے سے بھی دیکھو ،دونوں […]

ویلنٹائن ڈے پر نظم محبت ہے کیا؟

محبت کیا ہے ؟ اُس نے بھی یہ مجھ سے آج پوچھا ہے بتاسکتاہوں میں اِتنا ،مجھے معلوم جِتناہے محبت لفظ ایسا ہے ادا ہو جب زباں سے تو یہ دل کاترجماں بھی ہے فقط عنوان ہی کب ہے؟ مکمل داستاں بھی ہے مِرے محبوب کے در کایہ سنگ ِ آستاں بھی ہے محبت شوق […]

شکوہ ، جواب شکوہ از انجم لکھنوی

سوال فاسق جواب خالق —— راہ اقبال پر چلنے کی تمنا کر کے دل بھی رنجیدہ ہےالٰلّه سے شکوہ کر کے اصفیا سمجھیں گے ہر بات کہ صوفی میں ہوں کیا زمانے کو ملے گا مجھے رسوا کر کے —— —— شکوہ —— —— تیری رحمت کو نہ کیوں دیدہ پر نم ڈھونڈھے ہے جسے […]

بہاول پور میں اقبال ۔ بابا جانی تُم میرے ہو

خالق ِ نظریہ ء پاکستان، شاعر ِ مشرق ، عظیم فلسفی اور حکیم الامت حضرت علامہ ڈاکٹر محمداقبال کایوم ِ ولادت پاکستان اور بھارت سمیت دیس دیس میں منایا جارہا ہے۔شہر شہر میں اقبال کانفرنسیں ، سیمینار اور تقاریب کی بہار آچکی ہے۔ بہاول پور میں بھی بڑے پیمانے پر تین روزہ تقریبات کا اہتمام […]

رنگ دے

میری بے رنگی مٹا دے ، مجھ کو اپنا رنگ دے مجھ کو اپنے رنگ میں ، تُومیرے سجنا رنگ دے نیلا نیلا ہے سمندر ، نیلا نیلا آسماں رنگ آفاقی ہے نیلا ، مجھ کو نیلا رنگ دے تیری قدرت اور محبت کے بہت سے رنگ ہیں گھول کر یہ رنگ سب ، تو […]

تم کو ہی لکھ رہا ہوں

قادرالکلام شاعر حضرت طالب جوہری کی ایک شاہکار نظم : تم کو ہی لکھ رہا ہوں —— نظم نگار :۔ حضرت طالب جوہری ترجمہ نگار : تعبیر علی ۔ انتخاب کلام : ظفر معین بلے جعفری —— Poem :. Writing it to you only Poet : Allama Talib Johri Translated By :Tabeer Ali. Selection : […]