مسعود مفتی کا یومِ وفات

آج ممتاز ادیب اور دانشور مسعود مفتی کا یومِ وفات ہے —— (پیدائش: 10 جون 1934ء – وفات: 10 نومبر 2020ء) —— مسعود مفتی کا اصل نام مسعود الرحمن تھا اور وہ 10 جون 1934ء کو گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ مسعود مفتی سول سروس سے وابستہ رہے اور سقوط ڈھاکا کے بعد جنگی قیدی […]

بیخود بدایونی کا یوم وفات

آج مشہور و معروف شاعر بیخود بدایونی کا یوم وفات ہے (پیدائش:17 ستمبر 1857ء— وفات:10 نومبر 1912ء) —— بیخود بدایونی انیسویں صدی کے اختتام اور بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں کے نمایاں شاعر تھے۔ان کا حقیقی نام مولوی عبد الحئی تھا۔ ان کے والد کا نام مولوی غلام رسول تھا۔ ان کا تعلق بدایوں (اترپردیش) […]

یا رب مجھے بُلانا دربارِ مصطفیٰ میں

ہو میرا آشیانہ دربارِ مصطفیٰ میں بن کر فقیر دیکھو شاہ و گدا کھڑے ہیں سب کا ہے آب و دانہ دربارِ مصطفیٰ میں دن رات آرہے ہیں رب کے ملائکہ بھی منظر ہے کیا سُہانہ دربارِ مصطفیٰ میں دل سے صدا ہے نِکلی آتا رہوں ہمیشہ جس کا ہُوا ہے جانا دربارِ مصطفیٰ میں […]

سرورِ کونین شاہِ انبیاء سرکار ہیں

رحمتِ عالم حبیبِ کبریا سرکار ہیں رب کے پیارے ہیں محمد مصطفیٰ سرکار ہیں خلق کے آقا رسولِ مجتبیٰ سرکار ہیں ہے وجودِ پاک اُن کا وجہِ تخلیقِ جہاں اُن کے صدقے سب بنا سب کی بِنا سرکار ہیں چرخ پر عیسیٰ گئے ہیں طُور پر پہنچے کلیم پر مکینِ لامکاں شاہِ دنیٰ سرکار ہیں […]

تابش دہلوی کا یوم پیدائش

آج دبستان دہلوی کے آخری چراغ، ممتاز شاعر، دانشور اور براڈ کاسٹر تابش دہلوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 9 نومبر 1911ء – وفات: 23 ستمبر 2004ء) —— تابش دہلوی : بہترین غزل گوشاعر، معتبر نثر نگار از ڈاکٹر شاہانہ ہمایوں —— مخصوص لب و لہجے کے حامل، مسعود الحسن تابش دہلوی دبستانِ دہلی کے […]

احسن مارہروی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، داغ دہلوی کے خاص شاگرد احسن مارہروی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 9 نومبر 1876ء— وفات: 30 اگست 1940ء) —— پیدائش —— احسن مارہروی بروز جمعرات 21 شوال 1293ھ مطابق 9 نومبر 1876ء کو مارہرہ میں پیدا ہوئے۔ خاندان میں علم و فضل کے چرچے تھے ۔ ہر شخص صاحبِ فضل و […]

کرنل شفیق الرحمن کا یوم پیدائش

آج معروف مزاح نگار کرنل شفیق الرحمن کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: یکم نومبر 1920ء – وفات: 16 نومبر 1999ء) —— کرنل شفیق الرحمن 9 نومبر 1920 کو کلانور مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ شفیق الرحمن کے والد کا نام عبد الرحمن تھا۔ انہوں نے ایم بی بی ایس (پنجاب) ڈی پی ایچ (اڈنبرا۔ […]

خواجہ معین الدین کا یوم وفات

آج ممتاز ڈرامہ نویس خواجہ معین الدین کا یوم وفات ہے (پیدائش: 23 مارچ 1924ء – وفات: 9 نومبر 1971ء) —— خواجہ معین الدین پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ڈراما نویس تھے جو اپنے ڈرامے مرزا غالب بندر روڈ پر کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ خواجہ معین الدین 23 مارچ 1924ء […]

ثروت حسین کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر ثروت حسین کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 9 نومبر 1949ء – وفات: 9 ستمبر 1996ء) —— ثروت حسین ( Sarwat Hussain )پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر تھے۔ ثروت حسین 9 نومبر، 1949ء کو کراچی، پاکستان میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد قیامِ پاکستان کے وقت بدایوں (انڈیا) سے […]

علامہ اقبال کا یوم پیدائش

آج شاعر مشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ہے (ولادت: 9 نومبر 1877ء – وفات: 21 اپریل 1938ء) —— ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے […]