نوٹ : اردوئے معلیٰ پہ قادیانی شعراء کا کلام شائع نہیں کیا جاتا۔
تازہ ترین نعتیہ مجموعہ کلام

مہرِ حرا از محمد آصف قادری
نعتِ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کا زیر نظر مجموعہ”مہر حرا” واہ کینٹ کے نعت گو شاعر محمد آصف قادری کا ہے۔
محمد آصف قادری کی نعت کا نمایاں وصف ان کی سادہ بیانی ہے۔ ان کی نعت کی جملہ صفات کا سبب ان کی نعت گوئی کا یہی محوری وصف ہے۔ اس کی وجہ ان کی خوش لحنی بھی ہے۔ جس نے ان کے الفاظ، بحورِ نعتیہ، زمینوں اور بحیثیت مجموعی ان کے ماحول نعت میں شیرینی اور غنا کے عناصر کو ملحوظ رکھا ہوا ہے . اس مجموعہ کلام میں 80 سے زائد حمد و نعت ، منقبت اور سلام وغیرہ شامل ہیں ۔ مطالعہ کرنے کے لیےکتاب کے نام پہ کلک کریں ۔ مہرِ حرا
معروف تقدیس خواں اور ان کا تعارف
حضرت حسان بن ثابت ؓ
امام احمد رضا خان بریلوی
محسن کاکوروی
بیدم شاہ وارثی
ادیب رائے پوری
حفیظ تائب
ماہِ رمضاں کے حوالے سے فیس بک کورزاور پوسٹرز
حالیہ شائع کی گئیں حمد ِ باری تعالیٰ
حالیہ شائع کی گئیں نعتِ رسولِ مقبول
اب تک شائع کی گئی حمد ونعت کے اعدادوشمار
نعتِ رسولِ مقبول
اردوئے معلیٰ پہ الحمد للہ 5500 سے زائد نعتِ رسولِ مقبول یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں
سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت
اردوئے معلیٰ پہ 1 ہزار سے زائد سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت وغیرہ یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں

حمدِ باری تعالیٰ
اردوئے معلیٰ پہ اس وقت کم و بیش 600 سے زائد حمدِ باری تعالیٰ یونیکوڈ کی شکل میں موجود ہیں
نعتیہ مجموعہ کلام
اردوئے معلیٰ پہ 50 سے زائد کلاسیکل اور جدید نعتیہ مجموعہ کلام یونیکوڈ میں محفوظ ہیں
آج کا دن

سیف الدین سیف کا یومِ پیدائش
آج پاکستان کے معروف شاعر اور نغمہ نگار سیف الدین سیف کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 20 مارچ، 1922ء – وفات: 12 جولائی، 1993ء) —— سیف الدین سیف 20 مارچ، 1922ء کو کوچۂ کشمیراں امرتسر، برطانوی ہندوستان کے ایک معزز اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ ان کے آباء

انور سدید کا یومِ وفات
آج معروف ادیب، نقاد اور شاعر ڈاکٹر انور سدید کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 4 دسمبر 1928ء – وفات: 20 مارچ 2016ء) —— نامور ادیب، صحافی ڈاکٹر انور سدید 4 دسمبر 1928ء کو ضلع سرگودھا کے دور افتادہ قصبہ مہانی میں پید اہوئے۔ ابتدائی تعلیم سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان

شوکت صدیقی کا یوم پیدائش
آج معروف ناول نگار و افسانہ نگار شوکت صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 20 مارچ،1923ء – وفات: 18 دسمبر، 2006ء) —— شوکت صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے شہرۂ آفاق ناول و افسانہ نگار تھے جو اپنے ناول "خدا کی بستی” کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتے

خشونت سنگھ کا یوم وفات
آج مشہور ادیب، مصنف، کالم نگار، نقاد، تاریخ دان اور بیباک صحافی خشونت سنگھ کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 2 فروری 1915ء وفات : 20 مارچ 2014ء) —– خشونت سنگھ بھارت کے مشہور مصنف ، تاریخ دان اور نقاد تھے۔ ان کا پیدائشی نام خوشحال سنگھ تھا۔ وہ ایک قانون

اخلاق احمد دہلوی کا یوم وفات
آج معروف ادیب ، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر اخلاق احمد دہلوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) —— اخلاق احمد دہلوی (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) اردو زبان کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، خاکہ نگار اور

حجاب امتیاز علی کا یومِ وفات
آج پاکستان کی نامور افسانہ و ناول نگار حجاب امتیاز علی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 4 نومبر، 1908ء- وفات: 19 مارچ، 1999ء) —— حجاب امتیاز علی نے 4 نومبر، 1908ء میں حیدر آباد دکن، ہندوستان کے ایک مقتدر اور مہذب گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ان کے والد سید محمد

حزیں قادری کا یوم وفات
آج معروف کہانی کار اور نغمہ نگار حزیں قادری کا یوم وفات ہے (پیدائش:9 اپریل 1926ء – وفات: 19 مارچ، 1991ء) —— حزیں قادری (Hazeen Qadri) پاکستان کی فلمی صنعت کے مشہور کہانی کار اور نغمہ نگار تھے، جو اپنے نغمات ٹانگے والا خیر منگدا، چن میرے مکھناں اور اکھیاں

کوثر نیازی کا یومِ وفات
آج معروف سیاست دان، عالم دین، شاعر، ادیب، صحافی، مقرر اور دانشور مولانا کوثر نیازی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 21 اپریل 1934ء – وفات: 19 مارچ 1994ء) —— پیدائشی نام محمد حیات خان جنہیں عام طور پر مولانا کوثر نیازی کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ان کا