نعت گو شعراء کرام کے مکمل یونیکوڈ مجموعہ کلام
نوٹ : اردوئے معلیٰ پہ قادیانی شعراء کا کلام شائع نہیں کیا جاتا۔
تازہ ترین نعتیہ مجموعہ کلام

مہرِ حرا از محمد آصف قادری
نعتِ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کا زیر نظر مجموعہ”مہر حرا” واہ کینٹ کے نعت گو شاعر محمد آصف قادری کا ہے۔
محمد آصف قادری کی نعت کا نمایاں وصف ان کی سادہ بیانی ہے۔ ان کی نعت کی جملہ صفات کا سبب ان کی نعت گوئی کا یہی محوری وصف ہے۔ اس کی وجہ ان کی خوش لحنی بھی ہے۔ جس نے ان کے الفاظ، بحورِ نعتیہ، زمینوں اور بحیثیت مجموعی ان کے ماحول نعت میں شیرینی اور غنا کے عناصر کو ملحوظ رکھا ہوا ہے . اس مجموعہ کلام میں 80 سے زائد حمد و نعت ، منقبت اور سلام وغیرہ شامل ہیں ۔ مطالعہ کرنے کے لیےکتاب کے نام پہ کلک کریں ۔ مہرِ حرا
معروف تقدیس خواں اور ان کا تعارف
حضرت حسان بن ثابت ؓ
امام احمد رضا خان بریلوی
محسن کاکوروی
بیدم شاہ وارثی
ادیب رائے پوری
حفیظ تائب
حالیہ شائع کی گئیں حمد ِ باری تعالیٰ
حالیہ شائع کی گئیں نعتِ رسولِ مقبول
اب تک شائع کی گئی حمد ونعت کے اعدادوشمار
نعتِ رسولِ مقبول
اردوئے معلیٰ پہ الحمد للہ 4000 سے زائد نعتِ رسولِ مقبول یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں
سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت
اردوئے معلیٰ پہ 1 ہزار سے زائد سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت وغیرہ یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں

حمدِ باری تعالیٰ
اردوئے معلیٰ پہ اس وقت کم و بیش 550 سے زائد حمدِ باری تعالیٰ یونیکوڈ کی شکل میں موجود ہیں
نعتیہ مجموعہ کلام
اردوئے معلیٰ پہ 50 سے زائد کلاسیکل اور جدید نعتیہ مجموعہ کلام یونیکوڈ میں محفوظ ہیں
آج کا دن

اشرف صبوحی کا یومِ پیدائش
آج ممتاز ادیب اشرف صبوحی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 11 مئی، 1905ء- وفات: 22 اپریل، 1990ء) —— اشرف صبوحی ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کے خانوادے سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے نامور ادیب، صحافی، افسانہ نگار اور مترجم تھے جو اپنی تصنیف "دلی کی چند عجیب ہستیاں” کی وجہ

سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش
آج اردو ادب کے اچھوتے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 مئی، 1912ء- وفات: 18 جنوری، 1955ء) ——— سعادت حسن منٹو کے والد غلام حسن منٹو قوم اور ذات کے کشمیری, امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں میں ایک بڑے خاندان کے ساتھ رہتے

کیفی اعظمی کا یومِ وفات
آج اردو کے معروف اور مقبول شاعر کیفی اعظمی کا یومِ وفات ہے (ولادت 14 جنوری، 1919ء، وفات 10 مئی، 2002ء) ———- کیفی اعظمی کا اصل نام اطہر حسین رضوی تھا اور وہ 14 جنوری 1919ء کو اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے ۔ کیفی اعظمی

قمر جمیل کا یوم پیدائش
آج معروف شاعر، نقاد اور ادیب قمر جمیل کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 10 مئی، 1927ء – وفات: 27 اگست، 2000ء) —— نام قمر احمد فاروقی اور تخلص جمیل تھا۔۱۰؍ مئی ۱۹۲۷ء کو حیدرآباد(دکن) میں پید اہوئے ۔ان کا آبائی وطن سکندرپور، ضلع بلیا (یوپی) ہے۔الہ آباد سے انٹر اور

مجنوں گورکھپوری کا یومِ پیدائش
آج اردو کے ممتاز نقاد، محقق، ماہر تعلیم، مترجم، شاعر اور افسانہ نگار مجنوں گورکھپوری کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 10 مئی1904ء – وفات: 4 جون 1988ء) —— مجنوں گورکھپوری کا اصل نام احمد صدیق تھا اور وہ 10 مئی 1904ء کو گورکھپور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ علی گڑھ

اطہر شاہ خان جیدی کا یوم وفات
معروف اداکار، مزاحیہ و سنجیدہ شاعر، ڈرامہ نویس اطہر شاہ خان جیدی کا یوم وفات ہے (ولادت: یکم جنوری، 1943ء – وفات: 10 مئی 2020ء) —— اطہر شاہ خان جیدی یکم جنوری 1943ء میں برطانوی ہندوستان کی ریاست رام پور میں پیدا ہوئے۔ خاندانی لحاظ سے اخون خیل پٹھان ہیں۔

رابندر ناتھ ٹیگور کا یوم پیدائش
آج بنگالی زبان کے نوبل انعام یافتہ شاعر، فلسفی، افسانہ، ناول نگار رابندر ناتھ ٹیگور کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 7 مئی 1861ء – وفات: 7 اگست 1941ء) —— رابندرناتھ ٹیگور : بنگالی زبان کے نوبل انعام یافتہ شاعر، فلسفی اور افسانہ و ناول نگار رابندر ناتھ ٹیگور کا اصل

شمیم حنفی کا یومِ وفات
آج معروف نقاد، شاعر اور ڈرامہ نگار شمیم حنفی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 17 نومبر 1938ء – وفات: 6 مئی 2021ء) —— شمیم حنفی 17 نومبر 1938ء کو سلطان پور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1967ء اور 1972 میں الہ آباد یونیورسٹی سے ایم اے اور الہ آباد یونیورسٹی