احباب و اعزہ کی محبت دیکھی
ایک ایک کی وضع اور مروت دیکھی
دل میں کچھ ہے زباں پر کچھ ہے عزیزؔ
آنکھیں کھلیں جب سے کہ حقیقت دیکھی
احباب و اعزہ کی محبت دیکھی
ایک ایک کی وضع اور مروت دیکھی
دل میں کچھ ہے زباں پر کچھ ہے عزیزؔ
آنکھیں کھلیں جب سے کہ حقیقت دیکھی
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں