تجھی سے التجا ہے میرے اللہ
کہ تُو سب کا خدا ہے میرے اللہ ہیں زیبا ساری تعریفیں تجھے ہی کہ تُو سب سے بڑا ہے میرے اللہ احد ہے ، تُو صمد ہے ، تُو ہے بے مثل مجھے اتنا پتا ہے میرے اللہ زمین و آسماں میں جو بھی ہے ، سب کا تُو ہی فرمانروا ہے میرے اللہ […]
معلیٰ
کہ تُو سب کا خدا ہے میرے اللہ ہیں زیبا ساری تعریفیں تجھے ہی کہ تُو سب سے بڑا ہے میرے اللہ احد ہے ، تُو صمد ہے ، تُو ہے بے مثل مجھے اتنا پتا ہے میرے اللہ زمین و آسماں میں جو بھی ہے ، سب کا تُو ہی فرمانروا ہے میرے اللہ […]
ترے در پر کھڑے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا ہمارے حق میں یہ نعمت ہی کافی ہے کہ ہم بندے ترے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا مدد فرما ، مدد فرما ، مدد فرما مصیبت میں گھرے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا وسیلہ پیارے پیغمبر کا لائے ہیں لئے کاسہ کھڑے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا ترے در کے […]
کہ میرے نام جبریل امیں لے کر سلام آیا محمدﷺ جان عالم ، فخر عالم، ھادی اکرم امام الانبیاء خیر البشر پیغمبر اعظم محمدﷺ وہ جمال اولیں وہ پیکر نوری محمدﷺ کاشف سر ظہور و رمز مستوری محمدﷺ صاحب خلق عظیم و ناشر حکمت محمدﷺ مصدر فیض عمیم و شافع امت بہ صورت نور سبحانی […]
ہندو ہے ایک احمد مرسل کا مدح گر ہے بت پرست گرچہ وہ، لیکن ہے نعت گو احمد کی نعت لکھتا ہے دنیا میں بیشتر ہے نام دلو رام، تخلص ہے کوثری لے جائیں اس کو خلد میں یا جانب سقر سنتے ہی یہ ملائکہ سے اک انوکھی بات فرمایا ذوالجلال نے جنت ہے اس […]
کہ مصروف شیریں بیانی میں رکھا میں لکھتا رہا نعت اور حق نے شب بھر قمر کو مری پاسبانی میں رکھا نہیں اختیار اب سے کی نعت گوئی یہی شغل ہم نے جوانی میں رکھا در مصطفی کی ملے گر گدائی تو پھر کیا ہے صاحب قرانی میں رکھا محمد کو بے سایہ حق نے […]
میں پاس جب گیا تو نہ مجھ کو جلا سکا بولا کہ تجھ پر کیوں میری آتش ہوئی حرام کیا وجہ ،تجھ پر شعلہ جو قابو نہ پاسکا کیا نام ہے ،تو کون ہے، مذہب ہے تیرا کیا حیراں ہوں میں ، عذاب جو تجھ تک نہ جا سکا میں نے کہا جائے تعجب ذرا […]
کہ نوروز سے جی بھی خوشحال ہے خدا ہے محمد ہے اور آل ہے سوا اِن کے جو کچھ ہے جنجال ہے سمندِ قلم کی دمِ وصفِ شاہ نئی ہے روش اور نئی چال ہے ہے نعتِ نبی ذکرِ پروردگار کہ یہ تو عمل حُسنِ اعمال ہے نمازوں میں شہ کا تصور رہے کہ یہ […]
جو ہے محبوب ربُّ العالمیں کا محمد یا محمد یا محمد وظیفہ ہے دل اندوہ گیں کا پشیماں جب ہوا تر دامنی پر سہارا لے لیا ہے آستیں کا نظر رہتی ہے میری سوُئے بطحا سفر در پیش ہو چاہے کہیں کا نہ پوچھو مجھ سے کیفِ زندگانی کرم ہے رحمت العالمیں کا مری ہر […]
جہاں کے ہادی، جہاں کے سرور حضور انور حضور انور انہی کی مستی میں کیوں نہ جھومیں، انہی کے ہی گرد کیوں نہ گھومیں وہی ہیں مرکز، وہی ہیں محور، حضورِ انور حضورِ انور اے نورِ اوّل، ظہورِ آخر، تمہاری تعریف سے ہوں قاصر کہ تم پہ شیدا ہے ربّ اکبر، حضورِ انور حضور انور […]
میں باعزّت اُمّی لقب آپ سے کہا یا نبی ! ہو سلام آپ پر مخاطب ہوا جب بھی رب آپ سے زمین و فلک ، مہر و ماہ و نجوم خدا کی قسم سب کے سب آپ سے ہوں قرباں مرے والدین آپ پر مرا مال ، گھر بار ، سب آپ سے مدینے میں […]