میں ہوں، سفرِ شوق ہے، طیبہ کی ہوا ہے
غنچے کی طرح آج دل زار کھلا ہے کچھ دیر کو اے ہم سفرو! پاس نہ آؤ اک محشر جذبات مرے دل میں بپا ہے اللہ ری رعنائی، بام و درِ طیبہ جو میرے تصور میں تھی کچھ اس سے سوا ہے ہر سمت وہی نکہت دامان محمد ہر گام وہی تابش کف پا ہے […]