نجم الغنی خان کا یوم پیدائش

آج معروف مؤرخ ، طب یونانی کے حکیم اور ماہر علم عروض مولوی نجم الغنی خان نجمی رام پوری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 8 اکتوبر 1859ء – وفات: یکم جولائی 1941ء) —— مولوی نجم الغنی خان نجمی رامپوری 8 اکتوبر 1859ء میں ریاست رام پور کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ نجم الغنی […]

منشی پریم چند کا یومِ وفات

آج اردو ادب کے معروف افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور ناول نگار منشی پریم چند کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 31 جولائی 1880ء – وفات: 8 اکتوبر 1936ء) —— پریم چند سنین کے آئینہ میں —— ۱۸۸۰ء : پیدائش ، اصل نام دھنپت رائے، چچا نے نام رکھا پریم چند، ابتدائی قلمی نام نواب […]

شاعر جمالی کا یوم وفات

آج معروف شاعر’ شاعر جمالی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 جون 1943ء – وفات: 8 اکتوبر 2008ء) —— شاعر جمالی کا پورا نام سید نظرالحسنین تھا ۔آپ کے والد کا نام سید شوکت علی اور و الدہ کا نام حامدہ بیگم ہے۔ شاعر جمالی کی پیدائش 15جون، 1943ء کو شہر بہرائچ کے مردم خیز […]

دل میں کچھ بھی نہ رہے رب کی محبت کے سِوا

اور کیا چاہیے سرکار کی چاہت کے سِوا رب کی رسّی کو پکڑ ، ورنہ بکھر جائے گا ہاتھ آئے گا نہیں کچھ بھی ندامت کے سوا بندگی رب کی کرو، صحبتِ صالح پکڑو قیمتی شے ہے کوئی دہر میں عزت کے سوا رب کا منشا ہے یہی ، سنتِ آقا ہے یہی اُلفتیں دل […]

زندگی میری ہے یا رب یہ امانت تیری

سب کو معلوم ہے مولا جو ہے عظمت تیری تیرا ہر حکم اٹل ، قادرِ مطلق تو ہے منصف اعلا ہے توہی ، اعلا عدالت تیری قطرے شبنم کے ، سمندر کی روانی دیکھی غنچہ و گل میں نظر آئی لطافت تیری دن بھی تیرے ہیں ، مہینے بھی برس بھی تیرے ایک اک لمحہ […]

اکبر حیدر آبادی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر اکبر حیدر آبادی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 20 جنوری 1925ء – وفات: 7 اکتوبر 2014ء) —— لندن میں ایک طویل عرصے سے مقیم اکبر حیدر آبادی (اکبر علی خان) کا شمار غزل اور نظم کے اہم شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش حیدر آباد میں 1925 کو ہوئی، یہیں […]

انیس ناگی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر، ادیب، نقاد، ناول نگاراور کالم نگار انیس ناگی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 10 ستمبر، 1939ء- وفات: 7 اکتوبر، 2010ء) —— انیس ناگی 10 ستمبر 1939ء کو شیخوپورہ میں ابراہیم ناگی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کا خاندانی نام ” یعقوب علی ناگی ” تھا۔ انہوں نے مسلم ہائی اسکول نمبر 2 […]

جس نے رکھی ہے ہمیشہ مِرے گھر بار کی لاج

حشر میں بھی وہی رکھے گا گنہگار کی لاج غزوۂ بدر ہو یا غزوۂ خیبر لوگو ! رب نے ہر بار رکھی حیدری تلوار کی لاج ترے فرمان پہ لبیک کہا تھا میں نے کاش رہ جائے جہاں میں مِرے اقرار کی لاج تنگ دستی یہاں اِک جرم ہے اے ربِّ کریم رکھنے والا ہے […]

دل میں رکھنا رب کی یادوں کے سوا کچھ بھی نہیں

یہ عمل ہو گا تو پھر رنج و بلا کچھ بھی نہیں بولے ابراہیم یہ سارے بتوں کو توڑ کر میرا رب سچّا ہے باقی دوسرا کچھ بھی نہیں رب کے بندے خاص جو ہیں دہر اُن کے واسطے ایک بے جاں جانور اس کے سِوا کچھ بھی نہیں زندگی ہم نے گزاری دُنیاداری میں […]

طالب المولیٰ کا یومِ پیدائش

آج شاعر ، ادیب نثر نگار اور محقق مخدوم طالب المولیٰ کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 6 اکتوبر 1919ء-وفات: 11 جنوری 1993ء) —— سندھی زبان کے معروف شاعر، نثر نگار، محقق اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا حضرت مخدوم طالب المولیٰ (مکمل نام: مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ) کا شمار بیسویں صدی میں سندھ […]