کمار پاشی کا یومِ وفات
آج معروف شاعر ،افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور نقاد کمار پاشی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 3 جولائی 1935ء – وفات: 17 ستمبر 1992ء) —— کمار پاشیؔ غیر منقسم ہندوستان کی ایک ریاست بہالپور میں پیدا ہوا تھا تقسیم ہند کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ جے پور گیا اور پھر اپنے خاندان […]