گوہر شیخپوروی کا یومِ وفات

آج معروف نقاد اور شاعر گوہر شیخپوروی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 21 اکتوبر 1951ء – وفات: 14 ستمبر 2017ء) —— گوہر شیخپوروی کا نام سید علی حسنین اور تخلص گوہرؔ تھا۔ 21 اکتوبر 1951ء کو شیخ پوروہ ضلع شیخ پورہ بہار میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید محمد عاشوری خان […]

رالف رسل کا یومِ وفات

آج اردو کے بے لوث خدمت گزار ممتاز اسکالر معروف مستشرق اور برطانیہ کے بابائے اُردو پروفیسر رالف رسل کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 21 مئی 1918ء – وفات: 14 ستمبر 2008ء) —— برطانیہ میں بابائے اردو کہلانے والے اردو زبان کے استاد رالف رسل 21 مئی، 1918ء کو لندن، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ رالف […]

جانِ جہاں کے دم سے ہی دم ہے رگِ حیات میں

قلب ہیں میرے مصطفیٰ سینۂِ کائنات میں جب سے نجومِ نعت ہیں چمکے تخیلات میں تب سے تصورات ہیں ڈوبے تجلیات میں خوفِ سقوطِ چاہ کیا ؟ حاجتِ خضرِ راہ کیا ؟ قبلہ تِری نگاہ کا دِکھتا ہے شش جہات میں پھولوں میں ہے مہک تِری ، تاروں میں ہے چمک تِری چہرے کا نور […]

مصرعے سارے معرّا ہوں ، الگ سی لِکُّھوں

مدح سرکارِ دو عالم کی وہ عالی لکھوں مالک الملک کی اَملاک کا مالک ہے وہی آلِ داؤد کی کُل مِلک اسی کی لکھوں وہ کہ اسرٰی کو ہوا سارے رسولوں کا امام کُل عوالِم کا اسے مولا و ھادی لِکھوں عَلَّمَک سے ہے کُھلا علمِ محمد کا عُلو علمِ آدم کو عطائے درِ عالی […]

چشم و لب ہائے نبی کا معجزہ کہنے کو ہیں

آج ہم درسِ اشارات و شفا کہنے کو ہیں ” آمدِ  جانِ بہاراں کی صبا لائی خبر بلبلیں ہیں مست ، گل صلّ علیٰ کہنے کو ہیں قیصر و کسریٰ ابھی ہو جائیں دو زانو ، کہ ہم مدحتِ خدّامِ شاہِ انبیا کہنے کو ہیں ہے طلوع صبح مدحت مطلعِ گفتار پر چہرۂِ پر نور […]

حضور قلب ہے بے چین مجھ سے راضی ہوں !

حضور صدقۂ حسنین مجھ سے راضی ہوں ! حضور دیکھیے ! میری وسیلہ جوئی کو شفیع لایا ہوں شیخین مجھ سے راضی ہوں ! خدیجہ ، فاطمہ زہرا و عائشہ کے طفیل حضور از پئے ختنین مجھ سے راضی ہوں سنا ہے عذر ہے مقبول ، عَفو ہے معمول کروں نظارۂِ خبرین مجھ سے راضی […]

ہے ناطِقِ مَا اَوْحٰی اِک تیرا دہن جاناں

تو روحِ معانی ہے تو جان سخن جاناں تاروں میں چمک تیری ہے جلوہ فگن جاناں پھولوں میں تِری خوشبو ، تو اصلِ چمن جاناں گر آؤ گلستاں میں ،گُل کترے قبا اپنی قدرت نے تراشا یوں ہے تیرا بدن جاناں ! کیا ماہِ دو ہفتہ پر ملبوس گلابی ہے یا حُلّۂِ حمرا میں ہے […]

میں کہ سگِ بلال ہوں ، مجھ پہ اندھیر چھائے کیوں

واصفِ بے ظِلال ہوں مجھ پہ ہوں غم کے سائے کیوں ؟ وصفِ لبِ حضور سے رشکِ گلاب ہے سخن فن ہے بہارِ نعت میں ، اس پہ خزاں پھر آئے کیوں ؟ جذبِ دروں کی خیر ہو ، شوقِ فزوں کی خیر ہو ذوق جنوں کی خیر ہو ، کوئی انہیں بُھلائے کیوں ؟ […]

ضمیر اختر نقوی کا یوم وفات

آج معروف خطیب اور دینی رہنما ضمیر اختر نقوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 24 مارچ 1940ء – وفات: 13 ستمبر 2020ء) —— ضمیر اختر نقوی ایک پاکستانی عالم، مذہبی رہنما، خطیب اور اردو شاعر تھے۔ ضمیر اختر نقوی کی پیدائش برطانوی ہند میں ہوئی تھی۔ وہ 24 مارچ 1944ء کو بھارت شہر لکھنؤ میں […]

عائشہ بیگ عاشی کا یومِ پیدائش

آج کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف شاعرہ عائشہ بیگ عاشی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 13 ستمبر 1988ء ) —— عائشہ بیگ عاشی نے 13 ستمبر کو ایک دینی سکالر کے گھر میں آنکھ کھولی۔ کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اس کے بعد ایک نجی بنک میں بطور درجہ اول آفیسر کے خدمات انجام […]