لِلّہ الحمد کہ ہم نے اسے چاہا آہا

جس کے ہر وصف کو خالق نے سراہا آہا چودھویں رات کا چاند ان کو کہا ہے رب نے از روئے علمِ عَدَد دیکھیے ! ” طٰہٰ ” آہا نامہ چمکا بہ ثنائے رخِ مہرِ طیبہ دھل گیا مدحتِ گیسو سے سیاہا آہا تیرا دربار ہے دربارِ خدا ، اس پہ دلیل حکمِ جاؤوک ہے […]

تنویرِ شش جہات ہے رو پوشِ نقش پا

کنزِ جمالیات ہے رو پوشِ نقشِ پا بہرِ شفائے ہر مَرضِ ظاہر و خفی ترکیبِ اَدویات ہے رو پوش نقش پا تصدیق کو بچا لیا دامانِ نَعل نے خیلِ تصورات ہے رو پوشِ نقشِ پا سَر میں ہے سِرِّ ممتنع و واجب الوجود تشریحِ ممکنات ہے رو پوشِ نقشِ پا خوشبوئے رہگزر میں ہے گُم […]

یہ ہے بزمِ رحمتِ دو جہاں ،کوئی پُر خطا ہو تو لے کے آ !

کسی غمزدہ کو تلاش کر ! کوئی بے نوا ہو تو لے کے آ ! وہ کہ جن کا خُلق عظیم ہے ، یہ انہیں کا ذکرِ کریم ہے یہاں خوش نَوا تو بہت سے ہیں، کوئی خوش ادا ہو تو لے کے آ ! عَلَمِ گداز بلند ہے ، اُنہیں چشمِ تر ہی پسند […]

مفہوم سے اونچا ترا عرفان ہے مولا !

معقول سے بالا تری پہچان ہے مولا ! یہ اَلسنہ و مجمعِ اَلوان کی تفریق بے مثلیِٔ تخلیق کی برہان ہے مولا ! مصنوع ہے خود حمد گہِ صنعتِ صانع بے نطق جہاں تیرا ثنا خوان ہے مولا ! ہیں آب و ہوا ، آتش و خاک اس میں اکٹھے شہکار عجب تیرا یہ انسان […]

منقبت حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ

میراں غوث قطب ابدال پیر زمانے دے میراں حسنی حسینی لال سخی گھرانے دے غوث میراں دِیاں شاناں اُچیاں گلاں اوہناں دِیاں سچیاں سُچیاں رُتبہ بہت کمال پیر زمانے دے حسنی حسین لال سخی گھرانے دے چوراں نوں پھڑ قطب بناون ڈبے بیڑے فیر تر اون سب نوں کرن نہال پیر زمانے دے حسنی حسینی […]

آج کیا وقت سحر مطلعِ تازہ اترا

وصفِ رخ کے لیے مضمون چمکتا اترا عرشِ اِلہام سے یوں نعت کا تحفہ اترا شام میں جیسے ہو افلاک سے عیسیٰ اترا نہ کسی اور کی تسکیں کو ” کَفَینا ” اترا نہ کسی اور کی مدحت میں” رَفعنا "اترا ان کی نعلین کے ذرے سے ہوا سامنا کیا ؟ چہرۂِ مہر ہے کس […]

راشد آذر کا یومِ پیدائش

آج حیدرآباد، دکن، بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر، مصنف اور نقاد راشد آذر کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 31 اگست 1918ء – وفات: 4 اکتوبر 2016ء) —— راشد آذر کے والد حسین علی خان انگریزی کے پروفیسر تھے۔ ان کی والدہ معصومہ بیگم ایک سیاسی شخصیت تھیں اور وزیررہ چکی ہیں۔ راشد […]

امرتا پریتم کا یومِ پیدائش

آج پنجابی زبان کی نامور شاعرہ ، مسلمہ ادیبہ اور افسانہ نگار امرتا پریتم کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 31 اگست 1919ء – وفات: 31 اکتوبر 2005ء) —— امرتا پریتم گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کی سو سے زائد کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں شاعری کے علاوہ کہانیوں کے مجموعے، ناول اور تنقیدی […]

کشمیری لال ذاکر کا یوم وفات

آج بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار ، شاعر ،افسانہ نگار، مترجم اور سفرنامہ نگار کشمیری لال ذاکر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 7 اپریل 1919ء – وفات: 31 اگست 2016ء) —— کشمیری لال ذاکر ایک بھارتی اردو ناول نگار، ڈراما نگار، افسانہ نگار اور سفرنامہ نگار تھے۔ ان کا ادبی سفر ایک […]

اظہر فراغ کا یوم پیدائش

آج جدید عہد کے نامور غزل گو شاعر اظہر فراغ کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 31 اگست 1980ء ) —— اپنے خوبصورت لب و لہجے کے لیے معروف، جدید دور کے ابھرتے نوجوان شاعروں میں نمایاں اور جدید شاعری کے نمائندہ شاعر اظہر فراغ 31 اگست 1980ء کو پیدا ہوئے۔ اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے […]