’’شبِ سیہ میں دیا جلایا مرے نبی نے مرے نبی نے‘‘

تمام عالم میں نُور بانٹا مرے نبی نے مرے نبی نے وہ کُفر و الحاد کے جو پنجے زمانے بھر میں گڑےہوئے تھے جڑوں سے اُن کو اُکھاڑ پھینکا مرے نبی نے مرے نبی نے وہ دین جن کا تھا بُت پرستی ، سمجھتے کیسے خُدا کی ہستی یہ سیدھا رستہ اُنہیں دکھایا مرے نبی […]

ظفر گورکھپوری کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور ادیب ظفر گورکھپوری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 مئی 1935ء – وفات: 30 جولائی 2017ء) —— ظفر گورکھپوری 5 مئی 1935ء میں ضلع گورکھپور کے ایک گاؤں بیدولی بابو میں پیدا ہوئے ،وہ بچپن میں ہی اپنے خاندان کے ہمراہ ممبئی منتقل ہو گئے اور پھر یہیں کے ہو کر […]

ماہر القادری کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر ماہر القادری کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 30 جولائی، 1907ء – وفات: 12 مئی 1978ء) —— ماہر القادری کا اصل نام منظور حسین اور ماہرؔ تخلص تھا۔ وہ30 جولائی1906ء کو ضلع بلند شہر (یو۔پی بھارت) کے ایک قصبہ کسہیہ کلاں میں پیدا ہوئے۔اُن کے والد کا نام معشوق علی تھا۔ ماہر القادری نے […]

مصطفیٰ علی ہمدانی کا یومِ پیدائش

آج اولیں ناشر اعلانِ قیام پاکستان، ممتاز براڈ کاسٹر، ماہر لسانیات، شاعر اور صحافی مصطفیٰ علی ہمدانی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 29 جولائی، 1909ء – وفات: 21اپریل، 1980ء) —— پاکستان کی تاریخِ نشریات کا اولیں باب ‘‘ مصطفیٰ علی ہمدانی (مرحوم)۔21 اپریل اُسی تاریخی شخصیت کی برسی ہے اور دل چاہتا ہے آج انکی […]

عزیز لکھنوی کا یوم وفات

آج ممتاز کلاسیکل شاعر عزیز لکھنوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 14 فروری 1882ء – وفات: 29 جولائی 1935ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش و وفات کتاب عزیز لکھنوی ، حیات اور کارنامے سے لی گئی ہے جو کہ سید مسعود حسن رضوی ردولوی کی تصنیف ہے ۔ —— مرزا محمد ہادی ۔ تلمذ ۔ صفی […]

ابنِ حنیف کا یومِ وفات

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ادیب، ماہرِ آثار قدیمہ، محقق اور مورخ ابنِ حنیف کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 30 دسمبر 1930ء – وفات: 29 جولائی 2004ء) —— مرزا ابنِ حنیف پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ادیب، ماہرِ آثار قدیمہ، محقق اور مورخ تھے جو اپنی کتب […]

عندلیب شادانی کا یوم وفات

آج معروف شاعر ڈاکٹر عندلیب شادانی کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 1 مارچ، 1904ء- وفات: 29 جولائی، 1969ء) —— عندلیب شادانی نے ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کرنے کے بعد مدرسہ عالیہ رام پور میں داخلہ لیا تھا۔ یہیں سے منشی عالم اور منشی فاضل کے امتحانات پاس کیے۔ پھر پرائیویٹ طور پر 1921ء […]

نعتِ ابجد بہ ردیف بسم اللہ

(ا) اذن و فضل و عطا بسم اللّٰہ مدح و نعت و ثنا بسم اللّٰہ (ب ) بخشی رب نے سعادتِ مدحت شکرِ مولا بجا بسم اللّٰہ (پ ) پیش منظر ، پسِ خیال بھی وہ دل کا غنچہ کھِلا بسم اللّٰہ (ت ) تیرے اک جلوۂِ تبسّم سے گلستاں کھِل اٹھا بسم اللّٰہ (ٹ […]

بہ فیض قائد اعظم

ہم وہ ہیں جن کی روایات سلف کے آگے چڑھتے سورج تھے نگوں قیصر و کسریٰ تھے زبوں گردش وقت سے اک ایسا زمانہ آیا ہم نگوں سار و زبوں حال و پراگندہ ہوئے سال ہا سال کی اس صورت حالات کے بعد ایک انسان اٹھا ایسا کہ جس نے بڑھ کر عزم و ہمت […]

سہل ہے راستہ محمد کا

جل رہا ہے دِیا محمد کا بے یقینی کے ان اندھیروں میں سب کو ہے آسرا محمد کا نعرہء حق کی گونج ہے ہر سو دور پھر آ گیا محمد کا جل اٹھے پھر چراغ منزل کے بادباں کھل گیا محمد کا شب کی تاریک راہ میں اب بھی نور ہے جا بجا محمد کا […]