نگاہِ خلق و نگاہِ خدا گواہ بنے

میں کہہ رہا ہوں کہ وہ مرکزِ نگاہ بنے جہاں پناہ بنے اور کج کلاہ بنے غلام ان کے، زمانے کے سربراہ بنے وہ ذاتِ پاک جو مہمانِ عرشِ اعظم ہو نہ کیوں نشانِ شرف رشکِ عزّ و جاہ بنے ہیں آسمانِ نبوت کے انبیاء مہتاب خدا کے فضل سے لیکن وہ رشکِ ماہ بنے […]

دیارِ محمد سے کیا بن کے آئی

نسیمِ سحر دل کشا بن کے آئی خدا کی قسم رہنما بن کے آئی دلیلِ خدا مصطفیٰ بن کے آئی خلیلِ خدا نے کہ چاہی دعا میں وہ ہستی حبیبِ خدا بن کے آئی اسی ذات سے آسماں بھی ہیں روشن جو ظلمت کدے میں ضیا بن کے آئی جو ساعت کہ گزری تھی ان […]

جب تک نہ بڑھ کے خود ہی مشیت ہو دستگیر

عاجز ثنائے پاک سے ہے بندۂ حقیر صورت حضورِ پاک کی رشکِ مہِ منیر سیرت شہِ ہدیٰ کی ہے قرآن کی نظیر رتبہ ترا بلند ہے شاہِ فلک سریر شاہانِ زی حشم بھی ترے در کے ہیں فقیر تخصیص کچھ نہیں کوئی مفلس ہو یا امیر اس زلفِ تابدار کا سارا جہاں اسیر دانتوں کی […]

جانتا ہوں تنگ ہے دامانِ علم و آگہی

محمدت شایانِ شاں کیسے کروں میں آپ کی تو مرا برحق نبی ہے میں ہوں تیرا امتی میں ثنا خوانی کو تیری سمجھوں عینِ بندگی روئے عالم پر تھی گہری تیرگی چھائی ہوئی تو جو چمکا چاند بن کر تیرگی سب چھٹ گئی تو پیمبر آخری ہے اے رسولِ ہاشمی تا قیامِ روزِ محشر اب […]

ناصر زیدی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر ، ادیب ، صحافی ، کالم نگار اور ادب ِ لطیف کے مُدیر ناصر زیدی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 8 اپریل 1943ء – وفات: 3 جولائی 2020ء) —— سید ناصر زیدی 8 اپریل 1943ء کو مظفر نگر (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ لاہور میں تعلیم وتربیت پائی۔ بی اے لاہور سے […]

عرش صدیقی کا یوم وفات

آج نامور شاعر، افسانہ نگار اور نقاد عرش صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 21 جنوری،1927ء – وفات: 8 اپریل، 1997ء) —— ڈاکٹر عرش صدیقی (پیدائش: 21 جنوری،1927ء – وفات: 8 اپریل، 1997ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور معلم تھے۔ ان کا افسانوی مجموعہ باہر کفن سے پاؤں ادبی […]

فرید جاوید کا یومِ پیدائش

آج خوش بیان شاعر فرید جاوید کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 8 اپریل، 1927ء – وفات: 27 دسمبر، 1977ء) —— 27 دسمبر 1977ء کو اردو کے ایک خوش بیان شاعر فرید جاوید نے کراچی میں وفات پائی۔ فرید جاوید 8 اپریل 1927ء کو سہارن پور میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ پاکستان […]

علامہ اقبالؒ

یاد تیری لے رہی ہے آج دل میں چٹکیاں ہم تیری توصیف میں پھر ہو گئے رطب اللساں افتخارِ آدمیت نازِ ابنائے زماں ارجمند اقبال اے اقبال تو فخرِ جہاں طائرِ رنگیں نوا اے آبروئے گلستاں خوش ادا شیریں سخن شیریں دہن شیریں زباں اے کہ تو اک فلسفی علامہٴ دورِ زماں شاعرِ شعلہ نفس […]

بیادِ قائدِ اعظمؒ (بسلسلۂ جشنِ صد سالہ 1977ء)

لکھیں اہلِ قلم ان کے قصائد کہ ان پر فرض یہ ہوتا ہے عائد نظرؔ میں تو کہوں بس ایک جملہ کروڑوں رحمتیں بر روحِ قائد وہ اک مردِ مجاہد مردِ مومن وہ خوش باطن مسلمانوں کا محسن نہ بھولی ہے نہ بھولے یاد اس کی منائیں ہر برس ہم یاد کا دن چمک اٹھا […]

مخدومِ بندگاں ہو خدا کے حبیب ہو

خوش خلق ہو جمیل ہو روشن نصیب ہو مرتاض و پارسا ہو تم عبدِ منیب ہو سرتاجِ انبیاء ہو خدا سے قریب ہو دنیائے بے ادب کے لئے تم ادیب ہو وحدانیت کی شمع، عمل کے نقیب ہو تاخیر سے ہو کوئی، کوئی عنقریب ہو جب تم دعا کرو تو خدا مستجیب ہو تلمیذِ رب […]