حضور آپ کے جب شہر میں قیام کیا

نگاہِ شوق سے پھر روضے کو سلام کیا مری حیات کے لمحے سنور گئے سارے ’’حضور آپ کی سیرت کو جب امام کیا‘‘ ہزار بار کروں شکر رب کا میں، جس نے مجھے حبیبِ دو عالم کا خود غلام کیا ملی ہے مجھ کو زمانے میں نعت سے عزت جہاں گیا مرا لوگوں نے احترام […]

سراج الدین ظفر کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر سراج الدین ظفر کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 25 مارچ 1912ء – وفات: 6 مئی 1972ء) —— سراج الدین ظفر 25 مارچ، 1912ء کو جہلم، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے ۔ ان کی والدہ بیگم زینب عبد القادر خود بھی اردو کی ایک مشہور مصنفہ تھیں اور ان کے نانا […]

عمر بن محمد داؤد پوتہ کا یومِ پیدائش

آج معروف عالم ،مصنف ، محقق اور برصغیر کے آخری شمس العلماء عمر بن محمد داؤد پوتہ کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 25 مارچ 1896ء – وفات: 22 نومبر 1958ء) —— ڈاکٹر عمر بن محمد داؤد پوتہ پاکستان کے معروف عالم اور متعدد مشہور کتب کے مصنف تھے جن کی وفات 22 نومبر 1958ء کو […]

ماند پڑ جائے گا خورشیدِ قیامت زاہدؔ

حصہ فردیات ماند پڑ جائے گا خورشیدِ قیامت زاہدؔ جس گھڑی آپ کے چہرے کی زیارت ہو گی دُنیا میں پنپتی ہوئی ہر جان پہ زاہدؔ اُس صاحَبِ لولاک کے احسان بہت ہیں چاند دو لخت ہوا کتنی خوشی سے زاہدؔ جب کیا میرے محمد نے اشارہ لوگو جب کوئی جھوم کے لے نام مرے […]

چشت کے نامور اک نظر چاہیے

منقبت بحضور خواجہ معین الدین اجمیریؒ چشت کے نامور اک نظر چاہیے لطف بھی آپ کا ہر ڈگر چاہیے ہم غریبوں پہ خواجہ کرم کیجیے مشکلوں میں ہمیں خاکِ در چاہیے کیجیے ہر قدم پر مری رہبری رہنمائی مجھے عمر بھر چاہیے عظمتیں دونوں عالم میں مجھ کو ملیں آپ کا لطف بھی اس قدر […]

غموں میں ہے میری صدا غوثِ اعظم

مجھے در پہ اپنے بلا غوثِ اعظم مرے دل سے نکلے سدا غوثِ اعظم رہے مجھ پہ تیری عطا غوثِ اعظم علی ، فاطمہ کا ملا ساتھ تجھ کو نہیں کوئی ایسا شہا غوثِ اعظم کرونا نے گھیرا ہے چاروں طرف سے ہمیں اس وبا سے بچا غوثِ اعظم غریبوں کے دل کی یہی اک […]

مشرف عالم ذوقی کا یوم پیدائش

آج نامور ناول نگار مشرف عالم ذوقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش:24 مارچ 1962ء – وفات: 19 اپریل 2021ء) —— مشرف عالم ذوقی ہندوستان کے فکشن نگاروں میں اپنی منفرد تخلیقات کی وجہ سے نمایاں حیثیت رکھتے تھے۔ ان کے چودہ ناول اور افسانوں کے آٹھ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ موجودہ ہندوستان کے سیاسی پس […]

احمد بشیر کا یوم پیدائش

آج معروف صحافی، دانشور، ادیب اور فلم ساز احمد بشیر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 24 مارچ 1922ء – وفات: 25 دسمبر 2004ء) —— اردو کے معروف صحافی، دانشور، ادیب اور فلم ساز احمد بشیر 24 مارچ 1922ء کو ایمن آباد ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز 1944ء […]

فردوس بخش دیتی ہے نسبت حسین کی

اعلی ہے کتنی دیکھو سیادت حسین کی مل پائے گی نہ خلد میں اس کو کوئی جگہ جس دل میں جاگزیں ہو نہ الفت حسین کی دنیا میں مل سکے گی نہ راحت کبھی اسے رکھتا ہو دل میں جو بھی عداوت حسین کی در سے کبھی بھی خالی نہیں آتا ہے کوئی سب لوگ […]

نبی کا پیارا نواسہ حسین ابنِ علی

وفا کے چرخ کا تارا حسین ابنِ علی نبی کے دین کا گلشن خزاں رسیدہ تھا لہو سے اپنے سنوارا حسین ابنِ علی کوئی نہ پوچھے گا محشر میں مُنکرِ دیں کو مرا بنیں گے سہارا حسین ابنِ علی یزیدیت کاجہاں سے نشان محو ہوا جہاں میں تیرا ہے چرچا حسینؓ ابنِ علی مدد کو […]