ہم غلامانِ محمد ہیں اجالوں کے سفیر
ہم نے ہر دور میں ظلمت سے بغاوت کی ہے
معلیٰ
ہم نے ہر دور میں ظلمت سے بغاوت کی ہے
جلتے ہیں چراغ اس کے ہر اک راہگزر میں
ہاں وہی فرق مٹانا نہیں آتا مجھ کو نعت کو نعت ہی رکھنے کو سمجھتا ہوں کمال نعت کو حمد بنانا نہیں آتا مجھ کو
تِیرگی چیخ اٹھی ، روشنی روشنی رحمتِ ہر دو عالم کا اعجاز ہے خار، گُل بن گئے ، تِیرگی روشنی آفتابِ جہاں تابِ پیغمبری آپ کی روشنی ، دائمی روشنی جنگِ بدر و اُحد کا خلاصہ ہے یہ روشنی کو بچانے چلی روشنی دینِ حق ہے تو بس ، آپ کا دین ہے روشنی ہے […]
سکون قلب نہیں پھر بھی آدمی کے لیے تمام عمر خوشی کی تلاش میں گزری تمام عمر ترستے رہے خوشی کے لیے نہ کھا فریب وفا کا یہ بے وفا دنیا کبھی کسی کے لیے ہے کبھی کسی کے لیے یہ دور شمس و قمر یہ فروغ علم و ہنر زمین پھر بھی ترستی ہے […]
جو یہ روز و شب بدل دے وہ نظام چاہتے ہیں وہی شاہ چاہتے ہیں جو غلام چاہتے ہیں کوئی چاہتا ہی کب ہے جو عوام چاہتے ہیں اسی بات پر ہیں برہم یہ ستم گران عالم کہ جو چھن گیا ہے ہم سے وہ مقام چاہتے ہیں کسے حرف حق سناؤں کہ یہاں تو […]
بڑے ہی شوق سے مجھ کو پڑھاتی ہیں لکھاتی ہیں بڑے ہی پیار سے جو پوچھتا ہوں وہ بتاتی ہیں نہ جھنجھلاتی ہیں وہ مجھ پر نہ غصہ ہی دکھاتی ہیں جو مجھ کو ڈانٹتی بھی ہیں تو فوراً مسکراتی ہیں خدا رکھے کہ مجھ پر مہرباں ہیں کس قدر امی بری دیکھی جو کوئی […]
درحقیقت ہیں امام الانبیاء میرے نبی اپنی مرضی کے مطابق آپ جلوہ گر ہوئے ازل ازل تا بہ ابد ہیں پیشوا میرے نبی رحمۃ للعالمیں رب نے بنایا آپ کو سب جہانوں کے لیے ہیں رہنما میرے نبی آپ جب تشریف لائے نور کی بارش ہوئی مرحبا صد مرحبا صد مرحبا میرے نبی مشکلیں خود […]
آپ ہی کا فیض ہے سارے کا سارا یا نبی کر رہا ہوں آپ کے در کا نظارا یا نبی آپ کو جب بھی مصیبت میں پکارا یانبی مل گیا ہے آپ کا ہم کو سہارا یا نبی آپ سے ہی استغاثہ کر رہے ہیں ہم سدا آپ پر ہے حال سارا آشکارا یا نبی […]
ہے کتنا حسیں کتنا بھلا نامِ محمد یہ نام تو کونین کی زینت ہے ازل سے آدم کی زباں پر بھی رہا نامِ محمد فردوسِ بریں اس کی گواہی کو ہے کافی اللہ نے ہر شے پہ لکھا نامِ محمد یہ عظمت و توقیر ہے اس نامِ مبیں کی ’’تعظیم سے لیتا ہے خدا نامِ […]