محمد حمید اللہ کا یومِ پیدائش

آج معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان ، اسلامی دانشور اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر ڈاکٹر محمد حمید اللہ کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 9 فروری 1908ء، انتقال : 17 دسمبر 2002ء) —— ڈاکٹر محمد حمید اللہ معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلامی دانشور تھے اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر سمجھے […]

خواجہ دل محمد کا یوم پیدائش

آج معروف ریاضی داں، شاعر، محقق اور مصنف خواجہ دل محمد کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 9 فروری 1887ء — وفات: 27 مئی 1961ء) —— خواجہ دل محمد پاکستان کے شاعر، ریاضی دان، ماہر تعلیم اور مصنف ہیں۔ 1884ء میں لاہور میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام خواجہ نظام الدین تھا۔ جامعہ پنجاب سے […]

درد بڑھتا ہی چلا آتا ہے رفتار کے ساتھ

خاک ہونا تھا مجھے خود مرے پندار کے ساتھ ٹھوکریں کھاتا رہا اور دھڑکتا بھی رہا تیرے قدموں میں مرا دل مری دستار کے ساتھ آخرِ کار ، تجھے مد مقابل پا کر جھک گیا سر بھی وہیں پر مرا تلوار کے ساتھ چھین کر لفظ مرے کرتا ہے تصویر مجھے اور پھر مجھ کو […]

میں نے جب شعر ترے درد میں ڈھالے آخر

پڑ گئے شعر کو بھی جان کے لالے آخر شدتِ کرب سے کھنچتی ہیں رگیں ٹوٹتی ہیں اس قدر ضبط مجھے مار نہ ڈالے آخر مشورہ ہے کہ مرے درد کا درماں سوچو اس سے پہلے کہ مجھے موت منالے آخر خود کشی عین مناسب ہے مرے چارہ گرو موت آئے تو کہاں تک کوئی […]

مفتی منیب الرحمٰن کا یوم پیدائش

آج مفتی منیب الرحمٰن کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 8 فروری 1945ء ) —— مفتی منیب الرحمٰن صاحب 8 فروری 1945ء مطابق 1364ھ کو موضع نمبل (اپر تناول)، تحصیل اوگی، ضلع مانسہرہ ( ہزارہ ڈویژن صوبہ خیبرپختونخوا)میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد کا نام قاضی حبیب الرحمن اور دادا کا نام قاضی عبداللہ ہے۔ […]

پیر زادہ قاسم کا یوم پیدائش

آج سماجی اور سیاسی طنز کی حامل شاعری کے لئے معروف، اردو کے ممتاز پاکستانی شاعر ڈاکٹر پیر زادہ قاسم کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 8 فروری 1943ء ) —— پیر زادہ قاسم 8 فروری 1943ء کو دہلی کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جناب ضیاء صدیقی قادری نہایت […]

وسیم بریلوی کا یوم پیدائش

آج ہندوستان سے تعلق رکھنے والے مقبول و معروف شاعر وسیم بریلوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش:8 فروری 1940ء) —— نام زاہد حسن اور تخلص وسیمؔ ہے۔ 8 فروری 1940ء کو بریلی(یوپی) بھارت میں پیدا ہوئے۔ آگرہ یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) کیا۔ ابتدائی درجات سے ایم اے تک انھوں نے امتیازی پوزیشن حاصل کی۔ […]

ندا فاضلی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر ندا فاضلی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 12 اکتوبر، 1938ء- وفات: 8 فرورری، 2016ء) —— ندا فاضلی کا اصلی نام مقتدا حسن تھا وہ 12 اکتوبر 1938 میں بھارتی ریاست گوالیار میں پیدا ہوئے تھے۔ بالی وڈ کی فلمی دنیا کے لیے بعض یادگار گیت تخلیق کرنے کے علاوہ ان کے لکھے […]

تُو اور ترا یہ نام یہاں خاک بھی نہیں

ناصر ، ترا مقام یہاں خاک بھی نہیں جس کے حروف چوم کے روتی ہے شاعری وہ قادر الکلام یہاں خاک بھی نہیں اب کیا کریدتی ہے مرے دل کو روز و شب ائے زندگی کی شام یہاں خاک بھی نہیں اس نے بھی تجھ کو بیچ کے کیا پا لیا بھلا یعنی کہ تیرے […]

اسیر لکھنوی کی برسی

آج مصحفیؔ کے شاگرد ،ممتاز شاعر اسیر لکھنوی کی برسی ہے ۔ (پیدائش: 1800ء- وفات: 7 فرورری، 1882ء) —— مظفر علی خاں ۔ ولادت 1800ء میٹھی (یو پی) تلمذ : مصحفیؔ ۔ واجد علی شاہ کے مصاحب خاص تھے۔ ان کا اصل نام مظفر علی خان تھا ۔ اسیر لکھنوی نے فارسی کی تعلیم اپنے […]