امیرالشعراء منشی امیر احمد صاحب امیر مینائی کا یوم وفات

آج نامور شاعر امیرالشعراء منشی امیر احمد صاحب امیر مینائی کا یوم وفات ہے خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دبستان لکھنؤ کی خارجیت اور دبستان دہلی کی داخلیت کا حسین امتزاج پیش کرنے والے امیر مینای وہ قادر الکلام شاعر تھے جنہوں نے […]

امیر مینائی کا یوم وفات

آج نامور شاعر امیرالشعراء منشی امیر احمد صاحب امیر مینائی کا یوم وفات ہے —— (پیدائش: 21 فروری 1829ء- وفات: 13 اکتوبر 1900ء) —— خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے —— دبستان لکھنؤ کی خارجیت اور دبستان دہلی کی داخلیت کا حسین امتزاج پیش کرنے […]

دُعا ہے میں سعادت ایسی پاؤں

اُصولِ نعت گوئی سیکھ جاؤں روایت سے ذرا ہٹ کر لکھوں پھر میں نعتیں شاہِ بطحا کو سناؤں مدینے کے چَمن سے گل چُنوں میں پھر ان کو دِل کے آنگن میں لگاؤں دُرودِ پاک پڑھنا ہے عبادت اِسی میں زندگی اپنی بِتاؤں اگر جو وقت آئے اُن کی خاطر یہ دِل کیا جان بھی […]

امتیاز علی تاج کا یوم پیدائش

آج ممتاز ڈرامہ نگار امتیاز علی تاج کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 13 اکتوبر 1900ء – وفات: 18 اپریل 1970ء) —— امتیاز علی تاج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار تھے۔ 13 اکتوبر 1900ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولوی سید ممتاز علی دیوبند ضلع […]

خاکِ کوئے جناب ہو جاؤں

خار ہوں میں، گُلاب ہو جاؤں اپنے قدموں میں آنے دو آقا تا کہ میں کامیاب ہو جاؤں کیا تو عاشق ہے شاہِ عالم کا سر تا پا ’’ہاں‘‘ جواب ہو جاؤں جو مدینے کی سیر کرتا ہو ایسا پیارے! میں خواب ہو جاؤں اُن کی اُلفت کا رنگ چڑھ جائے کاش! فخرِ شباب ہو […]

ممتاز ماہر لسانیات، نقاد اور محقق ڈاکٹر شوکت سبزواری کا یوم پیدائش

آج ممتاز ماہر لسانیات، نقاد اور محقق ڈاکٹر شوکت سبزواری کا یوم پیدائش ہے پیدائش: 13 اکتوبر 1908ء میرٹھ، برطانوی ہندوستان وفات: 19 مارچ 1973ء (عمر 64 سال) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شوکت سبزواری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر تھے جو اپنی کتابوں اردو لسانیات، اردو قواعد اور […]

شوکت سبزواری کا یوم پیدائش

آج ممتاز ماہر لسانیات، نقاد اور محقق ڈاکٹر شوکت سبزواری کا یوم پیدائش ہے پیدائش: 13 اکتوبر 1908ء میرٹھ، برطانوی ہندوستان وفات: 19 مارچ 1973ء (عمر 64 سال) ——۔۔۔ ڈاکٹر شوکت سبزواری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر تھے جو اپنی کتابوں اردو لسانیات، اردو قواعد اور […]

ہر گھڑی، ہر دَم عطا ہے آئیے طیبہ چلیں

بابِ رحمت جو کُھلا ہے آئیے طیبہ چلیں سب کی سُنتے ہیں، مدد کرتے ہیں شاہِ انبیاء واں کرم کی اِنتہا ہے آئیے طیبہ چلیں ہیں ملائک دَر ملائک پیشِ محبوبِ خدا اور درودوں کی صدا ہے آئیے طیبہ چلیں رَشکِ خورشید و قمر ذرّہ مدینے پاک کا نور کی محفل بپا ہے آئیے طیبہ […]

معروف شاعر آزاد انصاری کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر آزاد انصاری کا یوم پیدائش ہے نام و نسب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام : الظاف احمد انصاری ، تاریخی نام: نظیر حسین ، کنیت: ابوالاحسان ، تخلص: آزاد ولادت12 اکتوبر 1871ء ناگپور خاص ، والد کا نام : محمد حسن خلف امیر احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حالاتِ زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی عمر سات برس بھی نہ ہونے […]

آئے بیمار جو دَر پر تو شِفا دیتے ہیں

سائلوں کو بھی وہ تو گنجِ عطا دیتے ہیں راہ بھٹکوں کو وہ منزل سے مِلا دیتے ہیں ڈُوبنے والوں کو ساحل سے لگا دیتے ہیں فضل فرماتے ہوئے ہِجر مِٹا دیتے ہیں اپنے دیوانوں کو قُربت کی ہوا دیتے ہیں ظالموں کو بھی وہ دیتے ہیں کرم کے توشے دُشمنِ جاں کے لیے کملی […]