جلیل قدوائی کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر، مترجم، صحافی اور افسانہ نگار جلیل قدوائی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 23 دسمبر 1904ء – وفات: یکم فروری 1996ء) —— جلیل قدوائی اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر، مترجم، صحافی اور افسانہ نگار تھے۔ جلیل قدوائی 23 دسمبر 1904ء کو اناؤ، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ […]

افضل گوہر راؤ کا یومِ پیدائش

آج سرگودھا سے تعلق رکھنے والے خوبصورت لب و لہجے کے شاعر جناب افضل گوہر راؤ کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: یکم فروری 1965ء ) —— افضل گوہر راؤ یکم فروری 1965ء کو ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے ایک گاؤں میں پیدا ہوۓ لیکن ان کا بچپن اپنے آبائی گاؤں پھلروان میں گزرا۔ ابتدائی […]

شہاب جعفری کا یوم وفات

آج معروف شاعر شہاب جعفری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 2 جون، 19307ء- وفات: 1 فروری، 2000ء) —— شہاب جعفری کا فن ، تحریر: ڈاکٹر عقیل احمد —— شہاب جعفری خالصہ کالج،دہلی یونیورسٹی،دہلی میں اردو کے استاد تھے۔انہوں نے بہت کچھ لکھا لیکن وقت اور حالات نے انہیں موقع نہیں دیا کہ وہ اپنے ادبی […]

عطاء الحق قاسمی کا یوم پیدائش

آج پاکستان کے طرح دار ادیب عطاء الحق قاسمی کا یوم پیدائش ہے۔ (ولادت: 1 فروری 1943ء ) —— عطاء الحق قاسمی پاکستان میں ایک طرح دار ادیب، سفرنامہ نگار اور مزاحیہ کالم نگار ہیں۔ وہ ایک طویل عرصے سے روزنامہ جنگ میں لکھ رہے ہیں۔ وہ 1 فروری1943ء کو متحدہ ہندوستان کے شہر امرتسر […]

عنوان چشتی کا یوم وفات

آج معروف شاعر عنوان چشتی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 5 فروری، 1937ء- وفات: 1 فروری، 2004ء) —– نام افتخار الحسن اورتخلص عنوان تھا۔ وہ 5 فروری 1937ءقصبہ منگلور، ضلع سہارن پور(اترانچل) میں پیدا ہوئے۔ ایم اے (جغرافیہ) ایم اے (اردو) کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں […]

جوش ملسیانی کا یومِ پیدائش

آج پدم شری اعزاز یافتہ، غیر منقسم پنجاب کے نامور ادیب اور شاعر داغؔ دہلوی کے شاگرد جوش ملسیانی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 1 فروری، 1884ء- وفات: 27 جنوری، 1976ء) —— پنڈت لبھو رام دنیائے ادب میں جوش ملسیانی کے نام سے جانے گئے۔ یکم فروری 1884 کو ملسیان، جالندھر میں پیدا ہوئے۔ دادا […]

یہی کمال مرے سوختہ سخن کا سہی

چراغ ہو تو گیا ہے وہ انجمن کا سہی تمام عمر کہ یوں بھی سفر میں گزری ہے سو اب کی بار زمیں تک سفر تھکن کا سہی جواب یہ کہ فناء لُوٹ لے گی بالآخر سوال گرچہ ترے شوخ بانکپن کا سہی اسیرِ دشتِ حوادث تو پھر بھی مت کیجے غزالِ دل کو بڑا […]

حزنیہ ہے کہ طربیہ، جو ہے

حزنیہ ہے کہ طربیہ ، جو ہے مسکراہٹ نہیں گئی اب تک چھو کے ماتھے کو حال پوچھا تھا سنسناہٹ نہیں گئی اب تک دل کے آنگن میں خاک اڑتی ہے تیری آہٹ نہیں گئی اب تک سانپ رینگا تھا ہجر کا دل میں سرسراہٹ نہیں گئی اب تک کپکپاتے لبوں کے بوسے کی تھرتھراہٹ […]

شبیر علی کاظمی کا یوم وفات

آج معروف ادیب اور ماہر لسانیات سید شبیر علی کاظمی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 جولائی 1915ء-وفات: 31 جنوری، 1985ء) —— پروفیسر شبیر علی کاظمی  پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ادیب، ماہر لسانیات اور ماہر تعلیم تھے۔ آپ کاظمی سادات کے چشم و چراغ تھے شبیر علی  11 جولائی 1915ء کو […]

شاذ تمکنت کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر شاذ تمکنت کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 31 جنوری 1933ء – وفات: 18 اگست 1985ء) —— شاذ تمکنت – دکن کا انمول رتن – از رؤف خیر —— اردو میں شاذ تمکنت اک ایسا نام ہے جو شعر ادب کے طالب علم کے ذہن سے کبھی محو نہیں ہوسکتا۔ جب کبھی حیدرآباد […]