علم محمد ، عدل محمد، پیار محمد
ساری اعلیٰ قدروں کا شہکار محمد ہم اِجمالی کیا جائیں تفصیل میں اُن کی کیا دنیا کیا عُقبیٰ سب تحویل میں اُن کی وقت کے بیچ محمد ، وقت کے پار محمد ساری اعلیٰ قدروں کا شہکار محمد سورج چاند ستارے اُن کے زیرِ سایہ جو اُن تک پہنچا وہ روشنیاں لے آیا بانٹیں کیا […]