عزیز صفی پوری کا یومِ وفات

آج معروف کلاسیکل شاعر عزیز صفی پوری کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 8 مارچ 1843ء – وفات: 2 جولائی 1928ء) —— عزیز صفی پوری کا اصل نام ولایت علی خاں اور عزیزؔ تخلص تھا ۔ عزیز صفی پوری کی ولادت 6 صفر 1259 عیسوی کو صفی پور اپنے ننھیال میں ہوئی ۔ مولوی محمد […]

اعتبار ساجد کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اعتبار ساجد کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: یکم جولائی 1948ء) —— نام سید اعتبار حسین اور تخلص ساجد ہے۔ یکم جولائی۱۹۴۸ء کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ ایم اے تک تعلیم حاصل کرکے آپ تدریس کے پیشے سے وابستہ ہوگئے۔ پہلے گورنمنٹ کالج نوشکی(بلوچستان) میں لکچرر رہے ۔ بعد ازاں اسلام آباد […]

نثار احمد فاروقی کا یومِ پیدائش

آج معروف سکالر اور صوفی علوم کے ماہر پروفیسر نثار احمد فاروقی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 29 جون 1934ء – وفات: 28 نومبر 2004ء) —— نثار احمد فاروقی اتر پردیش کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئے۔ والد تسلیم احمد اور والدہ میمونہ خاتون تھیں، ان کی اولاد میں سے بڑے تھے۔ ان کے خاندان […]

رحمت النساء ناز کا یوم پیدائش

آج برصغیر کی نامور شاعرہ، ماہر تعلیم اور سماجی کارکن رحمت النساء ناز کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 28 جون 1932ء – وفات: 9 جولائی 2008ء) —— رحمت النساء ناز برصغیر کی نامور شاعرہ، ماہر تعلیم اور سماجی کارکن تھیں۔ رحمت النساء ناز 28 جون 1932ء کو بنگلور، کرناٹک ( سابق ریاست میسور ) برطانوی […]

پروفیسر مہدی حسن کا یومِ پیدائش

آج پاکستان کے نامور صحافی، مبصر، سیاسی تجزیہ کار اور ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش :27 جون 1937ء – وفات: 23 فروری ،2022ء ) —— پروفیسر مہدی حسن 27 جون 1937ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ سلسلہ تعلیم کا آغاز وہیں سے ہوا اور پہلی چار جماعتیں پانی […]

قیوم نظر کی برسی

آج معروف شاعر پروفیسر قیوم نظر کی برسی ہے (پیدائش: 7 مارچ 1914ء – وفات: 23 جون 1989ء) —— نام خواجہ عبدالقیوم بٹ اور تخلص نظر تھا۔7؍مارچ1914ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم پنجاب کے مختلف اسکولوں میں حاصل کی۔ میٹرک کرنے کے بعد مشن کالج، لاہور میں سائنس پڑھنے والے طالب علم کی […]

وقار انبالوی کا یومِ پیدائش

آج معروف پاکستانی شاعر، افسانہ نگار اور صحافی وقار انبالوی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 22 جون، 1896ء – وفات: 26 جون، 1988ء) —— وقار انبالوی 22 جون، 1896ء کو موضع چنار تھل، ضلع انبالہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام ناظم علی تھا۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز صحافت […]

طالب جوہری کا یومِ وفات

آج پاکستان کے معروف مسلم اسکالر، شاعر، مؤرخ اور فلسفی علامہ طالب جوہری کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 27 اگست 1939ء – وفات: 22 جون 2020ء) —— علامہ طالب جوہری ادبی تنظیم قافلہ کے خصوصی پڑاؤ میں —— آیت اللہ حضرت علامہ طالب جوہری ایک زندہ شخصیت کا تابندہ نام ہے۔ وہ علم کاایک جہان […]

ناظم علی خان ہجر کا یومِ وفات

آج ممتاز شاعر ناظم علی خان ہجر ، نواب یوسف علی خاں کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 10 جولائی 1880ء – وفات: 20 جون 1914ء) —— ناظم علی خان ہجر، 10 جولائی 1880ء کو رام پور میں پیدا ہوئے۔ نواب محمد سعید خاں والئ رام پور کے فرزند تھے۔ اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں […]

مشتاق احمد یوسفی کا یومِ وفات

آج معروف مزاح نگار "مشتاق احمد یوسفی” صاحب کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 4 ستمبر 1921ء – وفات: 20 جون 2018ء) —— مشتاق احمد یوسفی اردو کے بھارتی نژاد پاکستانی مزاح نگار تھے۔ ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی، مگر انہوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی […]