طفیل ہوشیارپوری کا یوم پیدائش
آج معروف صحافی ، شاعر اور فلمی نغمہ نگار طفیل ہوشیارپوری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 17 جولائی، 1914ء – وفات: 4 جنوری، 1993ء) —— طفیل ہوشیارپوری 17 جولائی، 1914ء کو ہوشیارپور، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ہوشیارپور کے اسکول سے بطور استاد ملازمت کی ابتدا کی۔ تحریک پاکستان کے متحرک کارکن تھے اور تحریک پاکستان […]