الطاف علی بریلوی کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب، صحافی، ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن سید الطاف علی بریلوی کا یوم پیدائش ہے ۔ —— (پیدائش: 10 جولائی، 1905ء – وفات: 24 ستمبر، 1986ء) —— الطاف علی بریلوی 10 جولائی، 1905 میں بریلی، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ 1935ء میں انہوں نے سر سید احمد خان کی […]

محسن زیدی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر اور ادیب محسن زیدی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 10 جولائی 1935ء – وفات: 3 ستمبر 2003ء) —— محسن زیدی ایک اردو شاعرتھے جو قلمی نام ‘محسن’ لکھا کرتے تھے۔ سید محسن رضا زیدی 10 جولائی 1935 شہر بہرائچ میں پیدا ہوئے۔ والدین کا نام علی الترتیب سید علی رضا زیدی اور […]

روش صدیقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر روش صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 10 جولائی، 1909ء- وفات: 23 جنوری، 1971ء) —— روش صدیقی ۱۰ جولائی ۱۹۰۹کو جوالاپور(ضلع سہارنپور) میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام شاہد عزیز تھا ۔ ان کے والد مولوی طفیل احمد بھی شاعر تھے ۔ روش نے گھر کے علمی اور مذہبی ماحول […]

احمد ندیم قاسمی کا یوم وفات

آج ممتاز شاعر،افسانہ نگار،صحافی،ادیب ،مدیر اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 20 نومبر، 1916ء- وفات: 10 جولائی، 2006ء) —— احمد ندیم قاسمی پیدائشی نام: احمد شاہ قلمی نام: عنقا تخلص: ندیم ولادت: 20 نومبر 1916ء خوشاب ابتدا: لاہور، پاکستان وفات: 10 جولائی 2006ء لاہور اصناف: ادب شاعری، افسانہ ذیلی اصناف: […]

خالد سہیل کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب ، ناول نگار ، افسانہ نگار، شاعر اور ماہر نفسیات ڈاکٹر خالد سہیل کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 9 جولائی 1952ء) —— ڈاکٹر خالد سہیل 9 جولائی 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پروفیسر عبدالباسط تھے۔ جو1947 میں امرتسر سے لاہور آئے اور پھر 1954 میں لاہور سے […]

علامہ رشید ترابی کا یوم پیدائش

آج نامور خطیب، عالم دین اور شاعر علامہ رشید ترابی کا یوم پیدائش ہے (ولادت: 9 جولائی 1908ء – وفات: 18 دسمبر 1973ء) —— رضا حسین المعروف علامہ رشید ترابی پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالم اسلام کے بلند پایہ خطیب، عالم دین اور شاعر تھے۔ علامہ رشید ترابی 9 جولائی 1908ء کو برطانوی ہند […]

امیر الاسلام ہاشمی کا یومِ پیدائش

آج اردو کی ظریفانہ شاعری کے نامور تخلیق کار امیر الاسلام ہاشمی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 9 جولائی 1932ء – وفات: 18 مارچ 2013ء) —— اردو کی ظریفانہ شاعری کے نامور تخلیق کار امیر الاسلام ہاشمی اردو زبان و ادب کا وہ نیر تاباں جو 9 جولائی 1932 کو بدایوں (بھارت ) سے طلوع […]

رحمت النساء ناز کا یوم وفات

آج برصغیر کی نامور شاعرہ، ماہر تعلیم اور سماجی کارکن رحمت النساء ناز کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 28 جون 1932ء – وفات: 9 جولائی 2008ء) —— رحمت النساء ناز برصغیر کی نامور شاعرہ، ماہر تعلیم اور سماجی کارکن تھیں۔ رحمت النساء ناز 28 جون 1932ء کو بنگلور، کرناٹک ( سابق ریاست میسور ) برطانوی […]

منور لکھنوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر منور لکھنوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 8 جولائی 1897ء— وفات: 24 مئی 1970ء) —— منور لکھنؤی 8 جولائی 1897ء کو آبائی مکان محلہ نوبستہ، لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام بشیشور پرشاد تھا۔ قوم کے سکسینہ کائیستھ تھے۔منور کے ایک بڑے بھائی بابو رام شنکرپرشاد بھی تھے۔ وہ بھی خاندانی روایات […]

منظور حسین شور کا یوم وفات

آج معروف شاعر، نقاد اور ماہر تعلیم پروفیسر منظور حسین شور کا یوم وفات ہے (پیدائش: جولائی، 1910ء – وفات: 8 جولائی، 1994ء) —— منظور حسین شور جولائی، 1910ء کو امراوتی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اردو، فارسی اور انگریزی میں ایم اے کیا۔ درس و تدریس کے […]