مدینہ ہے یا کوئے خلد ، منظر ہو تو ایسا ہو
زمانہ آ کے جھکتا ہے جہاں ، در ہو تو ایسا ہو وہ جس کے عشق میں ڈوبیں تو دریا وسعتیں پائیں جہانِ مہر و الفت میں سمندر ہو تو ایسا ہو بدن کو چھو کے جس کے خاک بھی اکسیر بنتی ہے صدف بھی جس پہ خود نازاں ہے ، گوہر ہو تو ایسا […]