امجد اسلام امجد اور فخرالدین بلے فیملی ، داستان رفاقت

امجد اسلام امجد ۔ تخلیقی توانائیوں سے مالا مال اور عجز و انکساری کا پیکر —— امجد اسلام امجد صاحب محبت اور خلوص کا پیکر تھے۔ امجد اسلام امجد اور سید فخرالدین بلے فیملی کی رفاقت دو چار برس نہیں بلکہ نصف صدی پر محیط ہے۔ ادبی قافلہ کے بہت سے پڑاؤ میں امجد اسلام […]

سید فخرالدین بلے : ایک خوش فکر شاعر

سادہ اوربے فیض شب وروز میں بنے بنائے راستوں سے گزرتے ہوئے، الجھے سوالوں میں مزید الجھتے ہوئے دنوں میں، کسی ایک ایسے ہی دن سید فخرالدین بلے کی شاعری سے میرا تعارف بھارت کے ایک بزرگ شاعر کے توسط سے ہوا۔ان کی شاعر ی اور چنیدہ اشعار کو پڑھتے ہوئے ان کے معنوی نظام […]

سید فخرالدین بلے اور ڈاکٹر وزیر آغا ، داستان رفاقت

سال 2022 کو دنیائے اردو ادب میں ڈاکٹر وزیر آغا صدی کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر وزیر آغا عمر میں والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے سے تقریبا آٹھ برس بڑے تھے لیکن ہم نے ہمیشہ انہیں والد گرامی کا حد درجہ احترام کرتے دیکھا۔ ڈاکٹر وزیر آغا اور سید فخرالدین بلے […]

اردو اپنا رنگ روپ بدل رہی ہے

میڈیا اس زندہ زبان کے ساتھ کھلواڑ بند کردے۔ —— زندہ زبان اور انسان میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔یہ دونوں وجود میں آنے کے بعد پلتے، بڑھتے ،اورپروان چڑھتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زبان ہویاکوئی انسان اس کاچہرہ مہرہ اور رنگ روپ بدلتارہتاہے۔یقین نہ آئے توآپ اپنے بچپن کی کوئی تصویر البم میں […]

بیاد فیض احمد فیض ، زندہ ہیں لوگ آج بھی مرنے کے باوجود

(فیض احمد فیض کی 38 ویں برسی 20 نومبر کو منائی جا رہی ہے) نومبر کی بیسویں تاریخ بہت سے حوالوں سے اہم قرار پائی۔ احمد ندیم قاسمی کا یوم ولادت بیس نومبر کو منایا جاتا رہا ہے لیکن جب بیس نومبر انیس سو چوراسی کو فیض صاحب کا انتقال ہوا تو احمد ندیم قاسمی […]

نبی آخر کی شان میں نعتوں کا پہلا دیوان ، دیوانِ ابی طالب

کائنات میں نبی آخر کی شان میں نعتوں کا پہلا دیوان حضرت ابو طالب کا نعتیہ دیوان قرار دیا جاتا ہے۔ شاعری زمانہ نبوت میں ہر شخص کے لیئے باعث سعادت سمجھی جاتی تھی اسی تناظر میں حضرت ابوطالب بھی شاعر بھی تھے اور ان کے بے شمار اشعار تاریخ میں ملتے ہیں۔ دیوانِ ابی […]

میلاد النبی منانا بدعت نہیں ، اللہ تبارک وتعالیٰ کی سنّت ہے۔

حدیث قدسی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ایک چُھپا ہوا خزانہ تھا اور جب اُس نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں تو اپنی شناخت کرانے کیلئے اُس نے نورِ محمدی تخلیق کیا۔ نبی رحمت نےارشاد فرمایا اَولَ مَا خَلَقَ اللہُ نُورِی سب سے پہلے میرا نور تخلیق کیا گیا۔اور اسی نورِ محمدی سے زمین،آسمان،لوح،قلم […]

پروفیسر اقبال عظیم ‘ قافلے کے پڑاؤ میں

نعت کے قادرالکلام اورعظیم شاعر۔ پروفیسر اقبال عظیم ‘ قافلے کے پڑاؤ میں (پیدائش: 8 جولائی 1913ء – وفات: 22 ستمبر 2000ء) —— نعت کے عظیم شاعر پروفیسر اقبال عظیم کی یادوں کے اجالوں سے میرے گھر کےدرودیوار آج بھی جھلملارہے ہیں ۔ان کا اپنائیت اور محبت کے ساتھ تشریف لانا،ان کی بصیرت افروز نعتوں […]

سید فخرالدین بلے کی بیاض کے ساتھ سات دن

خوبصورت لب و لہجے کےصاحب ِ طرز شاعر سیدفخرالدین بلے کی بیاض کے ساتھ نامورادیب و شاعر شبنم رومانی نے سات دن گزارے اور اختصار کے ساتھ اظہاریہ بھی لکھا،اُنہیں جو اشعار زیادہ بھائے ،انہیں اب کتابی شکل دے دی گئی ہے۔ اس کتاب کا دیباچہ شبنم رومانی کے فرزند ارجمند اور جانے مانے شاعر […]

قوالی کا رنگ ، امیر خسرو سے سید فخرالدین بلے تک

قوالی کی تاریخ سید فخرالدین بلے کےقول ترانے اور ان کے خوبصورت "رنگ” کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے اور ادھوری رہے گی۔بڑے بڑے علماء، مشائخ ، ادیبوں، نقادوں اور دانشوروں نے امیر خسرو کے سات سو سال بعد تخلیق کئے گئے سید فخرالدین بلے کے "رنگ” کو تخلیقی معجزہ ،قابل ِ ستائش کارنامہ اور […]