انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
مرا غرور سلامت ،تمہارے جیسے بہت
معلیٰ
مرا غرور سلامت ،تمہارے جیسے بہت
گلا دباؤ تو ہم بھی آنکھیں نکالتے ہیں یہ نم رہے گا سدا میسر تو دیکھنا ہم تمام پودوں کو کیسے گریے پہ پالتے ہیں انہیں روایات کہنے والے غلط ہیں صاحب یہ بیڑیاں ہیں جو لوگ پیروں میں ڈالتے ہیں یہ داؤ سیکھا ہے ہم نے اپنے ہی دوستوں سے جسے گرانا ہو پہلے […]
تھی بدمزاج طبیعت کی پہلی خامی مری گئی تھی دیکھنے میں رونقِ عدم آباد وہاں پہ لکھ دی گئی شہریت مقامی مری کہیں پہ رونا ہو ، میں قہقہے لگاتی ہوں یہ کار روائی ہے اے شخص انتقامی مری میں اپنی روشنی جس روز آشکار کروں چراغ کرنے لگیں گے ترے ، غلامی مری بس […]
سازِ وحشت ہیں ، کسی دَف سے نکل آئیں گے ہاتھ پہ لکھے ہوئے حرف چھپا لو ، ورنہ سینکڑوں راز مخفف سے نکل آئیں گے اتنے دشمن تو خدایا کسی دشمن کے نہ ہوں ہاتھ جھٹکوں تو کئی کَف سے نکل آئیں گے وقت پڑنے پہ مددگار ہیں آنسو میرے ایک آواز پہ سَو […]
تمہارا ذکر کیا اتنے احترام کے ساتھ
یہ غلط فہمی رہی ہم کو ، ہمارا کوئی ہے یہ جو بہتے ہوئے لاشے ہیں ، کہاں جاتے ہیں ؟ بول دریائے ستم تیرا کنارہ کوئی ہے ؟ بس ہوا ملتے ہی ہر یاد بھڑک اٹھتی ہے یوں سمجھ راکھ کے اندر بھی شرارا کوئی ہے کوئی دستک ہی نہ تھی اور نہ "میں […]
اب ڈھیر دن اداس نہیں رہ سکوں گی میں
میں وہ ہوں جس کی ذات کو سجدہ کیا گیا
کوئی سنے تو آخری قصہ سناؤں میں دریا عبور کرنے کو چھاؤں اجاڑ دوں پاگل ہوں ؟ پیڑ کاٹ کے ناؤ بناؤں میں اے گریہ زار زندگی کچھ دیر معذرت میرا بھی دل کیا ہے ، ذرا مسکراؤں میں رکھ لے کسی کباڑ کے مانند اپنے پاس شاید برے دنوں میں تیرے کام آؤں میں […]
شکریہ ! ہجر ٹالنے کے لئے اس نے آسان کردیا رستہ ایک مشکل میں ڈالنے کیلئے آخرش زخم کھا لئے کتنے آئینوں کو اجالنے کے لئے عمر بھر قید میں رہی ہوں میں کون کہتا نکالنے کے لئے چاک پر دھر دیاگیا اک روز مجھ کو کوزے میں ڈھالنے کے لئے دل سے رخصت کیا […]