سر سید احمد خان کا یوم وفات
آج سر سید احمد خان کا یوم وفات ہے (پیدائش: 17 اکتوبر 1817ء – وفات: 27 مارچ 1898ء) —— سید احمد بن متقی خان المعروف سر سید انیسویں صدی کا ایک ہندوستانی مسلم نظریۂ عملیت کا حامل ، مصلح اور فلسفی تھے۔ آپ کو برصغیر میں مسلم قوم پرستی کا سرخیل مانا جاتا ہے اور […]