خواجہ غلام فرید کا یوم پیدائش

آج عظیم صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 نومبر 1845ء – وفات: 24 جولائی 1901ء) —— خواجہ غلام فرید چاچڑاں شریف، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور پنجابی صوفی شاعر تھے۔ آپ کی شناخت شاعری کی صنف”کافی” ہے۔ آپ کا تعلق سلسلہ چشتیہ نظامیہ سے تھا۔ آپ نسباً […]

ظفر نیازی کا یوم وفات

آج بزرگ دانشور، فلسفی شاعر اور طرح دار نثر نگار ظفر نیازی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 25 اگست 1946ء – وفات: 25 نومبر 2017ء) —— بزرگ دانشور اور گوشہ نشین فلسفی شاعر اور طرح دار نثر نگار ظفر نیازی اسلام آباد چھوڑ کر عدم آباد جا بسے۔ زمانہ قدیم کے داستان گوؤں کا شکوہ […]

محمد ایوب قادری کا یوم وفات

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز محقق، مورخ، سوانح نگار، مترجم اور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر محمد ایوب قادری کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 28 جولائی 1926ء – وفات: 25 نومبر 1983ء) —— محمد ایوب قادری 28 جولائی 1926ء کو اونالا، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے فارسی کی تعلیم […]

ساحر لکھنوی کا یومِ وفات

آج ممتاز مرثیہ گو شاعر ساحر لکھنوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 5 ستمبر 1931ء – وفات: 25 نومبر 2019ء) —— ساحر لکھنوی کی پیدائش 5 ستمبر1931ء میں کراچی میں ہی ہوئی تھی جب ان کے والدین کربلائے معلی و دیگر شعائراللہ کی زیارت کے سفر پر تھے۔ ساحر لکھنوی کا تعلق مجدد شریعت […]

خاطر غزنوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر خاطر غزنوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 نومبر، 1925ء – وفات: 7 جولائی، 2008ء) —— پروفیسر خاطر غزنوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور ہندکو کے ممتاز شاعر، ادیب، نقاد، پشاور یونیورسٹی کے استاد اور اکادمی ادبیات پاکستان کے سابق ڈائریکٹر جنرل تھے۔ خاطر غزنوی 25 نومبر، 1925ء کو اس […]

احمد عقیل روبی کا یوم وفات

آج معروف شاعر، ادیب ،ناول ،خاکہ نگار اور اُردو ادبیات کے اُستاد احمد عقیل روبی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 06 اکتوبر 1940ء – وفات: 24 نومبر 2014ء) —— ممتاز ادیب و شاعرپروفیسر احمد عقیل روبی 6 اکتوبر 1940ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور23نومبر2014ء کو اس دنیا سے رخصت ہوئے۔پروفیسراحمد عقیل روبی بحیثیت قلم […]

حمیرا رحمان کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ حمیرا رحمان کا یوم پیدائش ہے ۔ —— (پیدائش: 24 نومبر 1957ء ) —— حمیرا رحمان پہلے ریڈیو ملتان،پاکستان سے منسلک تھیں بعد میں بی بی سی میں کام کیا۔ اب نیویارک میں مقیم ہیں، نیویارک یونیورسٹی میں، اردو (بیرونی زبان کے طور پر) پڑھاتی ہیں۔امریکہ کی پاکستانی مہاجر کمیونٹی میں کافی […]

ثاقب لکھنوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر ثاقب لکھنوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 2 جنوری 1869ء – وفات: 24 نومبر 1946ء) —— زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے —— شکسپئر کے ڈرامے’’جولئیس سیزر‘‘ میں ایک سچویئشن ایسی آتی ہے جہاں سیزر کے خلاف سازشیں ہونے لگتی ہیں اور بات یہاں تک […]

حفیظ جونپوری کا یوم وفات

آج معروف شاعر حفیظ جونپوری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1865ء — وفات: 24 نومبر 1918ء) —— نوٹ : تاریخِ وفات حفیظ جونپوری کے بھائی محمود علی کی ایک تحریر سے لی گئی ہے جس کا عکس تحریر کے آخر میں حوالے کے طور پہ موجود ہے ۔ —— نام حافظ محمد علی، حفیظ تخلص۔ […]

پروین شاکر کا یوم پیدائش

آج رومان کی شاعرہ پروین شاکر کا یوم پیدائش ہے۔ —— (پیدائش: 24 نومبر 1952ء – وفات: 26 دسمبر 1994ء) —— پروین شاکر کو اردو کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہو پاتی ہے۔ —— رومان کی […]